صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 183 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 183

صحیح مسلم جلد پانزدهم 183 كتاب الزهد والرقائق أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي عِيَالِي ثُلْكًا وَاَرُدُّ فِيْهَا قُلْتَهُ کی بجائے) وَاجْعَلُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ثُلُثَهُ فِي الْمَسَاكِينِ وَالسَّائِلِينَ وَابْنِ السَّبِيْلِ کے غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَأَجْعَلُ ثُلُثَهُ فِي الْمَسَاكِين الفاظ ہیں یعنی میں اس کا تیسرا حصہ مسکینوں، سائلوں وَالسَّائِلِينَ وَابْنِ السَّبِيلِ [7474,7473] اور مسافروں کے لئے رکھتا ہوں۔651 : بَاب مَنْ أَشْرَكَ فِي عَمَلِهِ غَيْرَ اللَّهِ اس کے بارہ میں بیان جس نے اپنے عمل میں غیر اللہ کو شریک کیا з 5286{46} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :5286 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا اللہ تبارک و تعالی فرماتا الْقَاسِمِ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن ہے میں سب شریک ٹھہرائے جانے والوں سے زیادہ يَعْقُوبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ شرک سے مستغنی ہوں جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللهُ میں اس نے میرے ساتھ میرے غیر کو شریک کیا تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَنَا أَغْنَى الشَّرَكَاءِ عَن تو میں اس کو اور اس کے شرک کو (اس کے حال پر ) چھوڑ دیتا ہوں۔الشِّرْكِ مَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَشْرَكَ فِيهِ مَعِي غَيْرِي تَرَكْتُهُ وَشِرْكَهُ [7475] 5287{47} حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ :5287 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ غِيَاثٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُمَيْعِ رسول الله ﷺ نے فرمایا جو شہرت کے لئے کچھ کرتا عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ہے اللہ اس کو اس کی سزا دیتا ہے اور جو دکھاوے کے ابْن عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله لئے کرتا ہے اللہ اس کی سزا دیتا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ رَاءَى رَاءَى اللَّهُ بِهِ [7476] 5286 : تخريج ابن ماجه كتاب الزهد باب الرياء والسمعة 4202 5287 : اطراف مسلم كتاب الزهد والرقائق باب من اشرک فی عمله غير الله 5288 تخريج: بخارى كتاب الرقاق باب الرياء والسمعة 6499 ابن ماجه كتاب الزهد باب الرياء والسمعة 4206 ، 4207