صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 182
صحیح مسلم جلد پانزدهم 182 [4] 5 : بَاب : الصَّدَقَةُ فِي الْمَسَاكِينِ باب : مساکین کوصدقہ دینا كتاب الزهد والرقائق 5285(45) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 5285: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَاللَّفْظُ لأبي بَكْر قَالَ نے فرمایا ایک بار ایک شخص ایک ویرانہ میں تھا۔اس حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ نے ایک بدلی میں سے آواز سنی کہ فلاں کے باغ کو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ سیراب کر۔وہ بادل ایک طرف ہو گیا اور اپنا پانی ایک عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرِ اللَّيْنِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ پتھریلی زمین پر برسایا ان نالیوں میں سے ایک نالی النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا رَجُلَّ نے سارا پانی سمیٹ لیا وہ پانی کے پیچھے پیچھے چلنے لگا بِفَلَاةٍ مِنَ الْأَرْضِ فَسَمِعَ صَوْتًا فِي سَحَابَةٍ تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص اپنے باغ میں کھڑا اپنی اسْقِ حَدِيقَةَ فَلَانٍ فَتَنَحَّى ذَلِكَ السَّحَابُ کسی سے پانی کا رخ بدل رہا ہے۔اس نے اسے کہا فَأَفْرَغَ مَاءَهُ فِي حَرَّةٍ فَإِذَا شَرْجَةٌ مِنْ تِلْكَ اے اللہ کے بندے! تیرا کیا نام ہے؟ اس نے بتایا الشَّرَاجِ قَدِ اسْتَوْعَبَتْ ذَلكَ الْمَاءَ كُلَّهُ فلاں، تو وہ وہی نام تھا جو اس نے بدلی میں سنا تھا پھر فَتَتَبَّعَ الْمَاءَ فَإِذَا رَجُلٌ قَائِمٌ فِي حَدِيقَته اس نے کہا اے اللہ کے بندے! تو میرا نام کیوں يُحَوِّلُ الْمَاءَ بِمسْحَاتِهِ فَقَالَ لَهُ يَا عَبْدَ الله پوچھتا ہے؟ اس نے کہا میں نے اس بادل سے جس مَا اسْمُكَ قَالَ فَلَانُ لِلاسْمِ الَّذِي سَمِعَ فِي کا یہ پانی ہے ایک آواز سنی تھی جو تیرا نام لے کر کہہ السَّحَابَة فَقَالَ لَهُ يَا عَبْدَ اللَّهِ لَمَ تَسْأَلُنِي عَنِ رہی تھی کہ فلاں کے باغ کو سیراب کر۔تو اس میں کیا اسْمِي فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ صَوْتًا فِي کرتا ہے؟ اس نے کہا کیونکہ تم نے پوچھا ہے تو بات السَّحَابِ الَّذِي هَذَا مَاؤُهُ يَقُولُ اسْق یوں ہے کہ جو اس میں سے پیدا وار ہوتی ہے۔میں حَدِيقَةً فُلَانِ لِاسْمِكَ فَمَا تَصْنَعُ فِيهَا قَالَ أَمَّا اس کا جائزہ لیتا ہوں اور ایک تہائی صدقہ کر دیتا إِذْ قُلْتَ هَذَا فَإِنِّي أَنْظُرُ إِلَى مَا يَخْرُجُ مِنْهَا ہوں اور ایک تہائی میں اور میرے اہل وعیال کھاتے فَأَتَصَدَّقَ بِثْلُثِهِ وَآكُلُ أَنَا وَعِيَالِي ثُلُها وَأَرُدُّ ہیں اور ایک تہائی اس (باغ ) میں لوٹا دیتا ہوں۔فِيهَا ثُلُثَهُ و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الصَّبيُّ ایک روایت میں (فَاتَصَدَّقَ بِالْيْهِ وَآكُلُ آنَا وَ