صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 5 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 5

صحیح مسلم جلد پانزدهم 5 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5042{8} قَالَ أَبُو حَازِمٍ فَحَدَّثْتُ بِهِ 5042 : حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاش الزُّرَقِيَّ فَقَالَ نبی ﷺ نے فرمایا جنت میں ایک درخت ہے۔ایک حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدِ الْخُدْرِيُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى نہایت عمدہ دوڑ کے لئے تیار کئے گئے تیز رفتار اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً گھوڑے کا سوار (اس کے سائے کے نیچے ) سو100 يَسِيرُ الرَّاكِبُ الْجَوَادَ الْمُضَمَّرَ السَّرِيع سال چلے گا مگر اس کو طے نہ کر پائے گا۔مِائَةَ عَامٍ مَا يَقْطَعُهَا [7139] 21]3: بَاب إِحْلَالِ الرِّضْوَانِ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلَا يَسْخَطُ عَلَيْهِمْ أَبَدًا جنتیوں پر اللہ تعالیٰ کے خوشنودی نازل کرنے کا بیان اور ( یہ کہ ) پھر وہ ان سے کبھی ناراض نہ ہوگا الله 5043{9} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ :5043 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ سَهُم حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنَ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا مَالِكُ في ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ جنتیوں سے فرمائے گا بنُ أَنَسِ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ اے جنت والو! وہ کہیں گے اے ہمارے رب ہم وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي حاضر ہیں اور یہ ہماری خوش بختی ہے اور خیر تیرے مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ ہاتھ میں ہے۔وہ کہے گا کیا تم راضی ہو؟ وہ کہیں گے يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اے ہمارے رب ہم کیوں نہ راضی ہوں جبکہ تو نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ لِأَهْلِ الْجَنَّةِ ہمیں وہ دیا ہے جو اپنی مخلوق میں سے تو نے کسی کو نہیں يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ فَيَقُولُونَ لَبَّيْكَ رَبَّنَا وَسَعْدَيْكَ دیا۔اس پر وہ فرمائے گا کیا میں تمہیں اس سے افضل وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ فَيَقُولُ هَلْ رَضِيتُمْ فَيَقُولُونَ چیز نہ دوں وہ کہیں گے اے ہمارے رب! اس سے وَمَا لَنَا لَا تَرْضَى يَا رَبِّ وَقَدْ أَعْطَيْتَنَا مَا لَمْ تُعْطِ افضل چیز کونسی ہے ؟ وہ فرمائے گا میں تم پر اپنی 5042 : اطراف : مسلم باب ان في الجنة شجرة يسير الراكب فى ظلها عام لا يقطعها 5041،5040 تخریج: بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة وأنها مخلوقة 3251 ، 3252 كتاب التفسير باب قوله وظل ممدود 4881 كتاب الرقاق باب صفة الجنة والنار 6552 ، 6553 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ما جاء في صفة شجر الجنة ،2523 ، 2524 ابن ماجه كتاب الزهد باب صفة الجنة 4335 5043 : تخریج: بخاری کتاب الرقاق باب صفة الجنة والنار 6549 كتاب التوحيد باب كلام الرب مع اهل الجنة 7518 ترمذی كتاب صفة الجنة باب ماجاء في رؤية الرب۔۔۔2555