صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 152 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 152

صحیح مسلم جلد پانزدهم 152 [28]27: بَابٍ: مَا بَيْنَ النَّفْحَتَيْنِ كتاب الفتن واشراط الساعة باب: ( صور کی ) دو پھونکوں کے درمیان جو ہو گا 5239{141} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ :5239 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا ( صور کی ) دو پھونکوں کے أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ در میان چالیس کا وقت ہوگا۔لوگوں نے کہا اے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ النَّفْحَتَيْنِ ابوہریرہ! کیا چالیس دنوں کا ؟ انہوں نے کہا میں نہیں أَرْبَعُونَ قَالُوا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَرْبَعُونَ يَوْمًا قَالَ کہتا پھر انہوں نے کہا چالیس مہینوں کا؟ انہوں نے أَبَيْتُ قَالُوا أَرْبَعُونَ شَهْرًا قَالَ أَبَيْتُ قَالُوا کہا میں نہیں کہتا پھر انہوں نے کہا چالیس برس کا ؟ أَرْبَعُونَ سَنَةٌ قَالَ أَبَيْتُ ثُمَّ يُنْزِلُ اللهُ منَ انہوں نے کہا میں نہیں کہتا۔پھر اللہ آسمان سے السَّمَاءِ مَاءً فَيَنْبُتُونَ كَمَا يَنْبُتُ الْبَقَلُ قَالَ پانی برسائے گا۔اس سے لوگ ایسے نشو و نما پائیں گے وَلَيْسَ مِنْ الْإِنْسَانِ شَيْءٍ إِلَّا يَبْلَى إِلَّا عَظمًا جیسے سبزی نشو و نما پاتی ہے۔انہوں نے کہا آدمی میں وَاحِدًا وَهُوَ عَجْبُ الذَّنَبِ وَمِنْهُ يُرَكَّبُ کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو جائے گی۔سوائے الْخَلْقُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ [7414] ایک ہڈی کے جوڈ مچی کی ہڈی ہے۔اسی ہڈی سے قیامت کے دن لوگ ترکیب پائیں گے۔5240(142) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :5240 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحَزَامِيَّ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا ابن آدم تمام کے تمام کومٹی الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ کھا جائے گی سوائے دُمچی کے، اُس سے پیدا کیا گیا 5239 : اطراف مسلم: کتاب الفتن واشراط الساعة باب ما بين النفختين 5240 ، 5241 تخریج: بخاری كتاب التفسير باب ونفخ فى الصور فصعق۔۔۔4814 باب يوم ينفخ في الصور فتاتون افواجاً 4935 نسائی کتاب الجنائز ارواح المؤمنين 2077 ابو داؤد كتاب السنة باب في ذكر البعث والصور 4743 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر القبر والبلى 4266 5240 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب مابين النفختين 5239 ، 5241 تخريج: بخارى كتاب التفسير باب ونفخ في الصور فصعق۔۔۔4814 باب يوم ينفخ فى الصور فتاتون افواجاً 4935 نسائى كتاب الجنائز ارواح المؤمنين 2077 ابو داؤد كتاب السنة باب في ذكر البعث والصور 4743 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر القبر والبلى 4266