صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 151 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 151

صحیح مسلم جلد پانزدهم 151 كتاب الفتن واشراط الساعة حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ هِلَالٍ کب آئے گی ؟ راوی کہتے ہیں کہ رسول الله : الْعَتَزِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ تھوڑی دیر خاموش رہے پھر آپ نے اپنے سامنے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَتَى تَقُومُ از دشنورہ کے ایک لڑکے کی طرف دیکھا اور فرمایا اگر السَّاعَةُ قَالَ فَسَكَتَ رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہ اس کی عمر ہوئی تو یہ بوڑھا نہ ہوگا کہ وہ گھڑی آجائے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُنَيْهَةً ثُمَّ نَظَرَ إِلَى غُلَامٍ بَيْنَ گی۔حضرت انس کہتے ہیں کہ اس وقت وہ لڑکا يَدَيْهِ مِنْ أَزْد شَنُوءَةَ فَقَالَ إِنْ عُمْرَ هَذَا لَمْ میرا ہم عمر تھا۔يُدْرِكْهُ الْهَرَمُ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ قَالَ قَالَ أَنَسٌ ذَاكَ الْغُلَامُ مِنْ أَتْرَابِي يَوْمَئِذٍ [7411] 5237{139} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :5237 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا حضرت مغیرہ بن شعبہ کا ایک لڑکا گذرا وہ میرے ہم قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَرَّ غُلَامٌ لِلْمُغِيرَةِ بْنِ عمروں میں سے تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر شُعْبَةَ وَكَانَ مِنْ أَقْرَانِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اس کو مہلت ملی تو اس کو بڑھا پا نہیں آئے گا کہ وہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ يُؤَخَّرُ هَذَا فَلَنْ يُدْرِكَهُ گھڑی آ جائے گی۔الْهَرَمُ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ [7412] 5238 {140} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :5238 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے اور وہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ اے بی ﷺ تک پہنچاتے تھے انہوں نے فرمایا وہ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى گھڑی قائم ہو جائے گی اور ایک آدمی دودھ دوہ رہا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَقُومُ السَّاعَةُ وَالرَّجُلُ ہوگا۔ابھی برتن اس کے منہ تک نہ پہنچے گا کہ وہ (گھڑی) آجائے گی اور دو شخص کپڑے کا سودا يَخْلُبُ اللَّفْحَةَ فَمَا يَصِلُ الْإِنَاءُ إِلَى فِيهِ کر رہے ہوں گے اور ابھی خرید و فروخت نہ کر پائے حَتَّى تَقُومَ وَالرَّجُلَانِ يَتَبَايَعَانِ الثَّوْبَ فَمَا ہوں گے کہ وہ ( گھڑی ) آ جائے گی اور کوئی شخص اپنا يَتَبَايَعَانِهِ حَتَّى تَقُومَ وَالرَّجُلُ يَلِطُ فِي حوض لیپ کر رہا ہوگا ابھی (فارغ ہو کر ) لوٹ نہیں حَوْضِهِ فَمَا يَصْدُرُ حَتَّى تَقُومَ [7413] پائے گا کہ وہ گھڑی آجائے گی۔5237 اطراف : مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب قرب الساعة 5234 ، 5235 ، 5236 تخریج بخاری کتاب الرقاق باب سكرات الموت 6511