صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 143 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 143

صحیح مسلم جلد پانزدهم 143 كتاب الفتن واشراط الساعة الْحُرُوحِ قَدْ وَطِقْتُ الْبِلَادَ كُلَّهَا غَيْرَ طَيْبَةَ سے ہٹ گئی اور ایک جزیرہ میں آگئی۔وہ پانی کی فَأَخْرَجَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تلاش میں اس کے اندر گیا تو ایک شخص سے اس کی وَسَلَّمَ إِلَى النَّاسِ فَحَدَّثَهُمْ قَالَ هَذه طَيِّبَةً ملاقات ہوئی جس کے لمبے بال تھے۔باقی روایت راوی نے بیان کی اور ذکر کیا کہ اس نے کہا اگر مجھے وَذَاكَ الدَّجَّالُ (122) حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْر إِسْحَقَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا نکلنے کی اجازت دی گئی تو میں طیبہ کے علاوہ تمام علاقوں کو روند ڈالوں گا۔پس رسول اللہ علیہ انہیں الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحَرَامِيُّ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ لے کر لوگوں کے پاس گئے تو آپ نے یہ بات بتائی فرمایا یہ طیبہ ہے اور وہ دجال تھا۔عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَعَدَ ایک اور روایت حضرت فاطمہ بنت قیس سے مروی عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ حَدَّثَنِي تَمِيمٌ ہے کہ رسول اللہ ﷺ منبر پر تشریف فرما ہوئے اور الدَّارِيُّ أَنْ أُنَاسًا مِنْ قَوْمِهِ كَانُوا فِي الْبَحْرِ فرمایا اے لوگو! مجھے تمیم داری نے بتایا کہ اس کی قوم فِي سَفِينَةٍ لَهُمْ فَالْكَسَرَتْ بِهِمْ فَرَكِبَ کے کچھ لوگ سمندر میں اپنی کشتی میں سوار تھے جو بَعْضُهُمْ عَلَى لَوْحٍ مِنْ أَلْوَاحِ السَّفِينَةِ ٹوٹ گئی تو وہ ان میں سے بعض کشتی کے تختوں میں فَخَرَجُوا جُوا إِلَى جَزِيرَةِ فِي الْبَحْرِ وَسَاقَ سے ایک پر سوار ہو گئے اور سمندر میں ایک جزیرہ کی الْحَدِيثَ [17389,7388,7387,7386 طرف نکل گئے۔5222 {123} حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :5222 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مکہ اور مدینہ کے علاوہ أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ کوئی علاقہ ایسا نہیں جس میں دجال اپنا قدم نہ رکھے گا عَبْدِ الله بْن أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ اور ان کے راستوں میں کوئی راستہ نہیں مگر اس پر مَالِكٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فرشتے صف به صف ہوں گے جو ان کی حفاظت کریں وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنْ بَلَدٍ إِلَّا سَيَطَؤُهُ الدَّجَّالُ إِلَّا گے۔پھر وہ شور زمین پر اترے گا اور مدینہ میں تین مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ وَلَيْسَ نَقْبٌ مِنْ أَنْقَابِهَا إِلَّا زلزلے آئیں گے تو اس میں سے ہر کافر اور منافق : 5222 تخريج: بخارى كتاب المدينة باب لايدخل الدجال المدينة 1881 كتاب الفتن باب ذكر الدجال 7124 باب لايدخل الدجال المدينة 7134 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تؤتى الملك من تشاء 7473 ر بعض کے خیال میں یہ تمیم داری کی ایک رؤیا کا بیان ہے۔واللہ اعلم