صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 129 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 129

صحیح مسلم جلد پانزدهم 129 كتاب الفتن واشراط الساعة عُثْمَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ میں سے ایک شخص اس کی طرف جائے گا تو اسے عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ہتھیار بند لوگ دجال کے ہتھیار بند لوگ۔قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ملیں گے۔وہ اسے کہیں گے کہ تمہارا کہاں کا ارادہ يَخْرُجُ الدَّجَّالُ فَيَتَوَجَّهُ قِبَلَهُ رَجُلٌ مِنَ ہے؟ وہ کہے گا اس ( دجال ) کی طرف جو نکلا ہے۔الْمُؤْمِنِينَ فَتَلْقَاهُ الْمَسَالِحُ مَسَالِحُ الدَّجَّالِ فرما یا وہ اسے کہیں گے کیا تو ہمارے رب (دجال) پر فَيَقُولُونَ لَهُ أَيْنَ تَعْمِدُ فَيَقُولُ أَعْمِدُ إِلَى هَذَا ایمان نہیں لاتا ؟ وہ کہے گا ہمارا رب مخفی نہیں ہے۔الَّذِي خَرَجَ قَالَ فَيَقُولُونَ لَهُ أَوَ مَا تُؤْمِنُ وہ کہیں گے اسے قتل کردو وہ آپس میں کہیں گے رَبِّنَا فَيَقُولُ مَا بِرَبِّنَا حَفَاء فَيَقُولُونَ اقْتُلُوهُ کیا تمہیں تمہارے رب (دجال) نے منع نہیں کیا فَيَقُولُ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ أَلَيْسَ قَدْ نَهَاكُمْ تھا کہ اس کی اجازت کے بغیر کسی کو قتل نہ کرنا۔رَبُّكُمْ أَنْ تَقْتُلُوا أَحَدًا دُونَهُ قَالَ فَيَنْطَلِقُونَ فرمایا وہ اسے دجال کے پاس لے جائیں گے جب بِهِ إِلَى الدَّجَّالِ فَإِذَا رَآهُ الْمُؤْمِنُ قَالَ يَا أَيُّهَا مومن اسے دیکھے گا تو کہے گا اے لوگو ! یہ تو وہی النَّاسُ هَذَا الدَّجَّالُ الَّذِي ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ و جال ہے جس کا ذکر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَيَأْمُرُ الدَّجَّالُ فرمایا پھر دجال اس کے بارہ میں حکم دے گا تو اس کو بهِ فَيُشَبَّحُ فَيَقُولُ خُذُوهُ وَشُجُوهُ فَيُوسَعُ پیٹ کے بل لٹایا جائے گا۔پھر وہ کہے گا اسے پکڑو اور ظَهْرُهُ وَبَطْبُهُ ضَرْبًا قَالَ فَيَقُولُ أَوَ مَا تُؤْمِنُ اس کا سر پھوڑ دو اور اس کی پشت اور پیٹ پر بھی مارا بي قَالَ فَيَقُولُ أَنْتَ الْمَسِيحُ الْكَذَّابُ قَالَ جائے گا فرمایا وہ کہے گا کیا تو مجھ پر ایمان نہیں فَيُؤْمَرُ بِهِ فَيُوْشَرُ بِالْمِنْشَارِ مِنْ مَفْرِقِهِ حَتَّى لاتا ؟ فرمایا وہ کہے گا تو جھوٹا مسیح ہے فرمایا پھر اس کے يُفَرَّقَ بَيْنَ رِجْلَيْهِ قَالَ ثُمَّ يَمْشِي الدَّجَّالُ بارہ میں حکم دیا جائے گا تو اسے آرے کے ساتھ سر بَيْنَ الْقِطْعَتَيْنِ ثُمَّ يَقُولُ لَهُ قُمْ فَيَسْتَوِي سے دونوں پاؤں کے درمیان تک چیرا جائے گا۔قَائِمًا قَالَ ثُمَّ يَقُولُ لَهُ أَتُؤْمِنُ بِي فَيَقُولُ مَا فرمایا پھر دجال دونوں ٹکڑوں کے درمیان چلے گا پھر ازْدَدْتُ فِيكَ إِلَّا بَصِيرَةً قَالَ ثُمَّ يَقُولُ يَا وہ اسے کہے گا کھڑے ہو جاؤ تو وہ سیدھا کھڑا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ لَا يَفْعَلُ بَعْدِي بِأَحَدٍ مِنَ ہو جائے گا۔فرمایا پھر وہ اسے کہے گا کیا تو مجھے پر ایمان النَّاسِ قَالَ فَيَأْخُذُهُ الدَّجَّالُ لِيَذْبَحَهُ فَيُجْعَلَ لاتا ہے وہ کہے گا مجھے تو تیرے بارہ میں اور زیادہ