صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 123
صحیح مسلم جلد پانزدهم 123 كتاب الفتن واشراط الساعة بْنُ جَابِرٍ الطَّائِيُّ قَاضِي حِمْصَ حَدَّثَنِي عَبْدُ یہانتک کہ ہم سمجھے کہ وہ (دجال قریب ہی ) کھجوروں الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ کے جھنڈ میں ہے۔جب ہم شام کو آپ کی خدمت الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ النَّوَّاسَ بْنَ سَمْعَانَ میں حاضر ہوئے تو آپ نے ہم میں ( گھبراہٹ کے الْكِلَابِيَّ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ آثار) پہچان لئے اور فرمایا تمہیں کیا ہوا ہے؟ ہم نے الرَّازِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عرض کیا یا رسول اللہ ! صبح آپ نے دجال کا ذکر کیا تھا کبھی آپ کی آواز دھیمی تھی کبھی بلند۔ہم سمجھے وہ يَحْيَى بن ظَنَنَّاهُ فِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ کھجوروں کے جھنڈ میں ہے۔اس پر آپ نے فرمایا بْنِ جَابِرِ الطَّائِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ دجال کے علاوہ (اور امور کا) تمہارے بارے ، جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنِ میں مجھے زیادہ خوف ہے۔اگر وہ میری موجودگی میں النَّوَّاس بن سَمْعَانَ قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ الله نکلے تو میں تمہاری طرف سے اس سے دلیل کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّجَّالَ ذَاتَ غَدَاة ذریعہ مقابلہ کرنے والا ہوں اور اگر وہ نکلے اور میں تم فَحَفَّضَ فِيهِ وَرَفَّعَ حَتَّى ظَنَنَّاهُ طَائِفَةِ میں نہ ہوں تو ہر شخص کو خود دلیل کے ذریعہ اس کا النَّحْلِ فَلَمَّا رُحْنَا إِلَيْهِ عَرَفَ ذَلِكَ فِينَا مقابلہ کرنا ہو گا اور اللہ میرے بعد ہر مسلمان کا خلیفہ فَقَالَ مَا شَأْلُكُمْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ ذَكَرْتَ ہے۔وہ (رجال) جوان ہے، بہت گھنے گھنگھریالے الدَّجَّالَ غَدَاةً فَخَفْضْتَ فِيهِ وَرَفَعْتَ حَتَّى بالوں والا ہے۔اس کی آنکھ پھولی ہوئی ہے گویا کہ ظَنَنَّاهُ فِي طَائِفَةِ النَّحْلِ فَقَالَ غَيْرُ الدَّجال میں اسے عبد العزیٰ بن قطن سے تشبیہ دوں گا۔تم میں أَحْوَفُنِي عَلَيْكُمْ إِنْ يَخْرُجْ وَأَنَا فِيكُمْ فَأَنَا سے جو کوئی اسے پائے تو اس پر سورۃ الکہف کی ابتدائی حَجِيجُهُ دُونَكُمْ وَإِنْ يَخْرُجْ وَلَسْتُ فِيكُمْ آیات پڑھے۔وہ شام اور عراق کے درمیان ایک راہ سے نکلنے والا ہے۔دائیں جانب بھی فساد برپا کرے فَامْرُؤٌ حَجِيجُ نَفْسِهِ وَاللَّهُ خَلِيفَتِي عَلَى گا اور بائیں جانب بھی۔پس اے اللہ کے بندو! تم كُلِّ مُسلم إِنَّهُ شَابٌ قَطَطٌ عَيْنُهُ طَافَئَةٌ ثابت قدم رہنا۔ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! وہ كَائِي أَشَبِّهُهُ بِعَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قَطَنٍ فَمَنْ زمین میں کتنا عرصہ رہے گا ؟ آپ نے فرمایا چالیس أَدْرَكَهُ مِنْكُمْ فَلْيَقْرَأُ عَلَيْهِ فَوَاتِحَ دن کوئی دن ایک سال کے برابر ہوگا اور کوئی دن سُورَةِ الْكَهْفِ إِنَّهُ خَارِجٌ خَلَّةً بَيْنَ الشَّامِ ایک ماہ کے برابر اور کوئی دن ایک ہفتہ کے برابر ، اس