صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 110
صحیح مسلم جلد پانزدهم 110 كتاب الفتن واشراط الساعة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا حَفِيَ عَلَيْكُمْ میرے بارہ میں کرتے ہیں اپنے آپ کو پھانسی دے مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَلَسْتَ مِنْ أَعْلَم النَّاس دوں۔اے ابوسعید ! رسول اللہ ﷺ کی حدیث کسی بِحَدِيثِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے مخفی ہو تو ہومگر تم سے اے انصار کے گروہ امخفی نہیں أَلَيْسَ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔کیا آپ ، سب لوگوں سے زیادہ رسول اللہ میر وَسَلَّمَ هُوَ كَافِرٌ وَأَنَا مُسلم أَوَلَيْسَ قَدْ قَالَ کی حدیث نہیں جانتے؟ کیا ایسا نہیں کہ رسول اللہ ہے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ عَقِيمٌ نے فرمایا تھا وہ ( دجال ) کا فر ہوگا اور میں تو مسلمان لَا يُولَدُ لَهُ وَقَدْ تَرَكْتُ وَلَدي بالْمَدِينَة ہوں؟ کیا ایسا نہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا أَوَلَيْسَ قَدْ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھا وہ بانجھ ہوگا اس کی اولاد نہیں ہوگی اور میں وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ وَلَا مَكَّةَ وَقَدْ مدینہ میں اپنی اولاد چھوڑ کر آیا ہوں۔کیا رسول اللہ نے أَقْبَلْتُ مِنْ الْمَدِينَةِ وَأَنَا أُرِيدُ مَكَّةَ قَالَ أَبُو نے نہیں فرمایا کہ وہ مدینہ اور مکہ میں داخل نہیں ہو گا سَعِيدِ الْخُدْرِيُّ حَتَّى كُنتُ أَنْ أَعْذرَهُ ثُمَّ اور میں مدینہ سے آیا ہوں اور مکہ جارہا ہوں۔قَالَ أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ وَأَعْرِفُ مَوْلِدَهُ حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں قریب تھا کہ میں اس وَأَيْنَ هُوَ الآنَ قَالَ قُلْتُ لَهُ تَبَّا لَكَ سَائِرَ کا عذر قبول کرلوں پھر اس نے کہا اللہ کی قسم یقیناً میں اسے (دجال کو ) جانتا ہوں اور اس کی جائے پیدائش کو بھی جانتا ہوں اور یہ بھی کہ اب وہ کہاں ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے اسے کہا باقی سارا دن تیرے لئے الْيَوْم [7350] خرابی ہو۔صلى انتر 5198 (92) حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :5198 : حضرت ابو سعید" بیان کرتے ہیں کہ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشَرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّل رسول الله ﷺ نے ابن صائد سے فرمایا کہ جنت کی عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبي نَضْرَةَ عَنْ أَبي مٹی کیسی ہے؟ تو اس نے کہا اے ابو القاسم ! باریک سَعيد قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سفید اور مشک ہے۔آپ نے فرمایا تم نے درست وَسَلَّمَ لِابْن صَائِدِ مَا تُرْبَةُ الْجَنَّةِ قَالَ کہا۔: 5198 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر ابن صياد5199