صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 102 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 102

حيح مسلم جلد پانزدهم 102 كتاب الفتن واشراط الساعة الْبَحْرِ ثُمَّ يَقُولُوا الثَّانِيَةَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ ہیں کہ مجھے اس بارہ میں علم نہیں سوائے اس کے کہ أَكْبَرُ فَيَسْقُطُ جَانِبُهَا الْآخَرُ ثُمَّ يَقُولُوا راوی نے کہا جو (طرف) سمندر میں ہے پھر وہ الثَّالِثَةَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ فَيُفَرَّجُ لَهُمْ دوسری دفعہ کہیں گے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق فَيَدْخُلُوهَا فَيَعْنَمُوا فَبَيْنَمَا هُمْ يَقْتَسمُونَ نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے تو اسکی دوسری طرف گر الْمَغَائِمَ إِذْ جَاءَهُمُ الصَّرِيحُ فَقَالَ إِنَّ جائے گی۔پھر وہ تیسری دفعہ کہیں گے۔اللہ کے سوا کوئی الدَّجَّالَ قَدْ خَرَجَ فَيَتْرُكُونَ كُلِّ عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے تو وہ شَيْءٍ وَيَرْجِعُونَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ان کے لئے کھول دیا جائے گا وہ اس میں داخل ہوں مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ گے اور قیمتیں حاصل کریں گے ابھی وہ قیمتیں تقسیم کر حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَال حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ رہے ہوں گے کہ ان کے پاس ایک چلانے والا آئے زَيْدِ الدِّيلِيُّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بمثله گا اور کہے گا کہ دجال کا خروج ہو گیا ہے اس پر وہ ہر چیز کو چھوڑ دیں گے اور واپس لوٹ جائیں گے۔795186) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :5186 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهُ عَن نبی ﷺ نے فرمایا تم ضرور یہود سے قتال کرو گے اور نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تم ضرور انہیں قتل کرو گے یہانتک کہ پتھر بھی کہے گا [7334,7333,7332,7331] до : عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَتُقَاتِلُنَّ الْيَهُودَ فَلَتَقْتُلُنَّهُمْ اے مسلمان ! یہ یہودی ہے اور اسے قتل کر۔حَتَّى يَقُولُ الْحَجَرُ يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيُّ ایک روایت میں ( هَذَا يَهُودِی کی بجائے ) هَذَا فَتَعَالَ فَاقْتُلْهُ و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى يَهُودِيٌّ وَرَائِی (یعنی یہ میرے پیچھے یہودی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ہے) کے الفاظ ہیں۔عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي حَدِيثِهِ هَذَا يَهُودِيُّ وَرَائِي [7336,7335] 5186 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمرّ الرجل۔۔۔5187 ، 5188 ، 5189 تخريج: بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة 3593 كتاب الجهاد والسير باب قتال اليهود 2925 ، 2926 ترمذي كتاب الفتن باب ما جاء في علامة الدجال 2236