صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 101
صحیح مسلم جلد پانزدهم 101 كتاب الفتن واشراط الساعة 785184) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد وأبو :5184 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا سَمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ مسلمانوں یا فرمایا مومنوں میں سے ایک گروہ ضرور سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کسری کا خزانہ کھولے گا جو سفید (محل) میں ہے۔يَقُولُ لَتَفْتَحَنَّ عَصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمينَ أَوْ مِنَ ایک روایت میں مِنَ الْمُسْلِمِینَ کے الفاظ ہیں الْمُؤْمِنِينَ كَثرَ آلِ كسْرَى الذي في اور شک کا ذکر نہیں۔الْأَبْيَض قَالَ قُتَيْبَةُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَلَمْ يَشَكَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةً عَنْ سمَاك بن حَرْب قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ 5185{۔۔۔} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حدَّثَنَا 5185 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدِ عَنْ ثَوْرِ وَهُوَ نے فرمایا تم نے کسی ایسے شہر کے بارہ میں سنا ہے جس ابْنُ زَيْدِ الدِّيلَيُّ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي کے ایک طرف خشکی ہو اور ایک طرف سمندر هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ہو؟ لوگوں نے عرض کیا جی ہاں یا رسول اللہ ! آپ سَمِعْتُمْ بِمَدِينَة جَانِبٌ مِنْهَا فِي الْبَرِّ نے فرمایا ” وہ گھڑی“ قائم نہیں ہوگی یہانتک کہ اس وَجَاءَتْ مِنْهَا فِي الْبَحْرِ قَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ سے بنی اسحاق کے ستر ہزار افراد جنگ نہ کریں۔الله قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَغْرُوهَا جب وہ اس (شہر) کے پاس آئیں گے ، وہ پڑاؤ مِنْ بَنِي إِسْحَقَ فَإِذَا جَاءُوهَا کریں گے اور وہ نہ کسی ہتھیار سے لڑیں گے اور نہ تَزَلُوا فَلَمْ يُقَاتِلُوا بِسَلَاحٍ وَلَمْ يَرْمُوا بِسَهُم ہی تیر چلائیں گے۔وہ کہیں گے اللہ کے سوا کوئی قَالُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ فَيَسْقُطُ أَحَدُ عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے تو اس جَانِبَيْهَا قَالَ ثَوْرٌ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ الَّذِي فِي کی ایک طرف گر جائے گی ( راوی ) ثور کہتے سَبْعُونَ