صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 72
صحیح مسلم جلد چهارد 72 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَلَكِنَّهُ أَتَانِي تمہیں صرف اس بات ہی نے بٹھایا ہے۔لوگوں نے جبْرِيلُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمْ عرض کیا اللہ کی قسم ہم اسی لئے بیٹھے ہیں۔آپ نے الْمَلَائِكَةَ [6857] فرمایا میں نے تہمت کے طور پر تم سے قسم نہیں چاہی بلکہ بات یہ ہے کہ جبرائیل میرے پاس آیا اور اس نے مجھے بتایا ہے کہ یقینا اللہ عزوجل فرشتوں میں تم پر فخر کرتا ہے۔[12]12: بَاب اسْتِحْبَابِ الِاسْتِغْفَارِ وَالِاسْتِكْثَارِ مِنْهُ استغفار کے پسندیدہ ہونے اور اسے کثرت سے کرنے کا بیان 4856{41} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :4856 حضرت آغَرَ المُزَنِي جنہیں صحابی ہونے ( کا بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ جَمِيعًا عَنْ شرف حاصل تھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی حَمَّادٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ نے فرمایا کہ میرے دل کو پیاس لگائی جاتی ہے اور ثَابِتٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ میں ایک دن میں سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں۔وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ [6858] احمر 4857{42} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4857 : ابو بردہ سے روایت ہے کہ میں نے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ حضرت اغر سے جو نبی ﷺ کے صحابہ میں أَبِي بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَغَرَّ وَكَانَ مِنْ سے تھے سُنا کہ حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے تھے کہ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے لوگو! اللہ کے حضور تو بہ کرو ابْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں ایک دن میں سو مرتبہ اس کے حضور تو بہ کرتا ہوں۔وَسَلَّمَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ 4856 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب استحباب الاستغفار والاستكثار منه 4857 تخريج : ابوداؤد كتاب الصلاة باب في الاستغفار 1515 4857 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب استحباب الاستغفار والاستكثار منه 4856 تخريج : ابو داؤد كتاب الصلاة باب في الاستغفار 1515 الغَينُ الْعَطْشُ (لسان العرب)