صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 71
صحیح مسلم جلد چهاردهم 71 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار وَأَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى النَّبِيِّ بیٹھتے ہیں تو فرشتے انہیں حلقہ میں لے لیتے ہیں اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَقْعُدُ قَوْمٌ رحمت ان کو ڈھانک لیتی ہے اور اُن پر سکینت اترتی يَذْكُرُونَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا حَفْتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ ہے اور اللہ ان کا ذکر ان میں کرتا ہے جو اس کے پاس وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ ہیں۔وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [16856,6855 404855} 4855 (40} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4855 حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ : حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي نَعَامَةَ امیر معاویہ مسجد میں ایک حلقہ میں آئے اور کہا تم السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ کس لئے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا کہ ہم بیٹھے ذکر الہی الْخُدْرِيِّ قَالَ خَرَجَ مُعَاوِيَةُ عَلَى حَلْقَة في کر رہے ہیں۔امیر معاویہ نے کہا اللہ کی قسم! کیا الْمَسْجِد فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسْنَا تمہیں صرف اس بات نے بٹھایا ہے؟ انہوں نے کہا تَذْكُرُ اللَّهَ قَالَ اللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ اللہ کی قسم ہم اسی لئے بیٹھے ہیں۔امیر معاویہ نے کہا قَالُوا وَالله مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي کہ میں نے تہمت کے طور پر تم سے قسم نہیں چاہی۔لَمْ أَسْتَحْلِفُكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَمَا كَانَ أَحَدٌ رسول الله الا اللہ کے حضور میرے جیسا تعلق رکھنے والا بِمَنْزِلَتِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کوئی نہیں جو مجھ سے کم آپ سے روایت کرنے والا وَسَلَّمَ أَقَلَّ عَنْهُ حَدِيثًا مِنِّي وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ہو۔ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کے ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى حَلْقَة من حلقہ میں تشریف لائے اور فرمایا کہ تم یہاں کیوں أَصْحَابِهِ فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسَنَا بیٹھے ہو؟ انہوں نے عرض کیا ہم یہاں اس لئے بیٹھے تَذْكُرُ اللهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِلْإِسْلَامِ ہیں کہ ہم اللہ کا ذکر کریں اور جو اس نے اسلام کی وَمَنَّ بِهِ عَلَيْنَا قَالَ اللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ ہدایت ہمیں دی ہے اور اس کے ذریعہ ہم پر احسان کیا قَالُوا وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي ہے اس پر اس کی حمد کریں۔آپ نے فرمایا اللہ کی قسم کیا 4455 : تخریج : ترمذی كتاب الدعوات باب ما جاء في القوم يجلسون فيذكرون الله عز وجل۔۔۔۔۔۔3379 نسائی کتاب آداب القضاة كيف يستخلف الحاكم ؟ 5426