صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 63
صحیح مسلم جلد چهاردهم 63 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار [10] 10 : بَاب فَضْلِ التَهْلِيلِ وَالتَّسْبِيحِ وَالدُّعَاءِ تہلیل اور تسبیح اور دعا کی فضیلت کا بیان 4843{28} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :4843 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ سُمَيْ عَنْ أَبِي صَالح رسول الله ﷺ نے فرمایا جس نے ایک دن میں سو عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ مرتبہ یہ کہا کہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔بادشاہت اسی کی ہے۔تمام وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَتْ لَهُ عِدْلَ عَشْرِ رِقَابِ وَكُتَبَتْ لَهُ حمد اس کے لئے ہے اور وہ ہر ایک چیز پر جسے وہ چاہے خوب قدرت رکھتا ہے۔یہ کلمات اس کے لئے دس مائَةُ حَسَنَةٍ وَمُحَيَتْ عَنْهُ مِائَةً سَيِّئَةِ گردنوں کے آزاد کرنے کے برابر ہوں گے۔اس وَكَانَتْ لَهُ حِرْزًا مِنَ الشَّيْطَانِ يَوْمَهُ ذَلِكَ حَتَّى يُمْسِيَ وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ أَفْضَلَ مِمَّا جَاءَ به إِلَّا أَحَدٌ عَمِلَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ وَمَنْ قَالَ کے لئے سونیکیاں لکھی جائیں گی اور سو بدیاں اس سے دور کر دی جائیں گی۔یہ اس کے لئے اس دن شیطان سے بچاؤ کا ذریعہ بن جائیں گے یہانتک کہ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ وہ شام کرے۔جس نے ایسا کہا اس سے زیادہ افضل حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ (اعمال) کوئی نہیں لائے گا سوائے اس کے جس نے اس سے زیادہ عمل کیا اور جس نے ایک دن میں سو البحر [6842] مرتبہ کہا سُبحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ الله ياك ہے تخریج : بخاری کتاب التفسير باب ومنهم من يقول ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة۔۔۔4522 كتاب الدعوات باب قول النبي لله ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة۔۔۔6389 ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء في عقد التسبيح باليد 3487 ، 3488 ابو داؤد كتاب الصلاة باب في الاستغفار 1519 4843 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب فضل التهليل والتسبيح والدعاء۔۔۔4844 ، 4845 تخریج : بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس و جنوده 3293 كتاب الدعوات باب فضل التهليل 6403 بـاب فـضـل التسبيح 6405 ترمذی کتاب الدعوات باب ما جاء في فضل التسبيح والتكبير۔۔۔3464 ، 3465 ،3466 ، 3468 ، 3469 ابوداؤد كتاب الادب باب ما يقول اذا اصبح 5091 ابن ماجه كتاب الادب باب فضل لا اله الا الله 3798 باب فضل التسبيح 3812 تہلیل سے مراد لا الہ الا اللہ کہنا ہے۔