صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 45
صحیح مسلم جلد چهاردهم 45 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار نال العالم كِتَابُ الذِكرِ وَالدُّعَاءِ وَالْتَوْبَةِ وَالْإِسْتِغْفَارِ ذکر، دعا، تو یہ اور استغفار کے بارہ میں کتاب [1]1: بَابِ الْحَقِّ عَلَى ذِكْرِ اللَّهِ تَعَالَى اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ترغیب کا بیان 4818{2} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَزُهَيْرُ بْنُ :4818 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَرْب وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا اللہ عز وجل فرماتا ہے کہ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ میں اپنے بندہ کے ، میرے متعلق ظن کے مطابق قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں اور جب وہ میرا ذکر کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي ہي ہوتا ہوں۔اگر وہ اپنے دل میں میرا ذکر کرتا ہے تو میں وَأَنَا مَعَهُ حِينَ يَذْكُرُنِي إِنْ ذَكَرَنِي فِي بھی اپنے دل میں اس کا ذکر کرتا ہوں اور اگر وہ کسی نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي محفل میں میرا ذکر کرتا ہے تو میں اس سے بہتر محفل مَلَا ذَكَرْتُهُ فِي مَلَا هُمْ خَيْرٌ مِنْهُمْ وَإِنْ میں اس کا ذکر کرتا ہوں۔اگر وہ ایک بالشت میرے شبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَإِنْ قریب آتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو جاتا تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بَاعًا وَإِنْ ہوں۔اگر وہ ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے تو میں أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دو ہاتھ اس کے قریب آتا ہوں۔اگر وہ چل کر میرے أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس آتا ہوں۔مُعَاوِيَةَ عَن الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ ایک اور روایت میں وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا 4818 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب الحث على ذكر الله تعالى 4819 باب فضل الذكر والدعاء۔۔۔۔4835 ، 4836 ، 4837 كتاب التوبة باب فى حض على التوبة والفرح بها 4927 ، 4928 تخریج : بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى و يحذركم الله نفسه 7405 باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا كلام الله 7505 باب ذكر النبي الا الله وروايته عن ربه 75377536 ترمذی کتاب الزهد باب ماجاء فى حسن الظن بالله 2388 كتاب الدعوات باب استجابة الدعاء فى غير قطيعة رحم 3603 ابن ماجه كتاب الادب باب فضل العمل 3821 ، 3822