صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 26 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 26

مسلم جلد چهاردهم 26 كتاب القدر 304798) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا 4798: ام المؤمنین حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں جَرِيرٌ عَن عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ فُضَيْلِ ایک بچہ کی وفات ہو گئی تو میں نے کہا کہ اس کے لئے بْنِ عَمْرِو عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ خوشخبری ہو وہ جنت کی چڑیوں میں سے ایک چڑیا عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَت تُوُفِّيَ صَبِيٌّ ہے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم جانتی فَقُلْتُ طُوبَى لَهُ عُصْفُورٌ مِنْ عَصافير الْجَنَّةِ نہیں کہ اللہ نے جنت کو پیدا کیا اور دوزخ کو پیدا کیا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ اور اس کے لئے کچھ رہنے والے بنائے اور کچھ اس لَا تَدْرِينَ أَنَّ اللَّهَ خَلَقَ الْجَنَّةَ وَخَلَقَ النَّارَ کے لئے رہنے والے بنائے۔فَخَلَقَ لِهَذِهِ أَهْلًا وَلِهَذِهِ أَهْلًا [6767] 4799{31} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4799 : ام المؤمنین حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عَمَّتِهِ که رسول اللہ ﷺ کو انصار کے ایک بچے کے جنازہ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ کے لئے بلایا گیا تو میں نے کہا یا رسول اللہ ! اس کے قَالَتْ دُعِيَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے مبارک ہو وہ جنت کی چڑیوں میں سے ایک چڑیا وَسَلَّمَ إِلَى جَنَازَةِ صَبِيٌّ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقُلْتُ ہے۔اس نے کوئی براعمل نہیں کیا نہ ہی برائی کی عمر تک يَا رَسُولَ اللهِ طُوبَى لِهَذَا عُصْفُورٌ مِنْ پہنچا آپ نے فرمایا اے عائشہ! کیا اس کے علاوہ عصافير الْجَنَّةِ لَمْ يَعْمَلِ السُّوءَ وَلَمْ يُدْرِكْهُ کچھ اور ! اے عائشہ ! اللہ نے جنت کے لئے اس قَالَ أَوَ غَيْرَ ذَلِكَ يَا عَائِشَةُ إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ کے رہنے والے پیدا کئے اس نے ان کو اس کے لئے للْجَنَّة أَهْلًا خَلَقَهُمْ لَهَا وَهُمْ فِي أَصْلَابِ ہی پیدا کیا جبکہ وہ اپنے آباء واجداد کی پشت میں تھے آبَائِهِمْ وَخَلَقَ لِلنَّارِ أَهْلًا خَلَقَهُمْ لَهَا وَهُمْ اور اس نے آگ کے لئے رہنے والے بنائے اور اس فِي أَصْلَابِ آبَائِهِمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نے انہیں اس کے لئے پیدا کیا جبکہ وہ ابھی اپنے آباء 4798 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة۔۔۔4799 تخریج : نسائی کتاب الجنائز الصلاة على الصبييان 1947 ابوداؤد كتاب السنة باب في ذراري المشركين 4713 ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 82 4799 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة۔۔۔4798 تخریج : نسائى كتاب الجنائز الصلاة على الصبيان 1947 ابوداؤد كتاب السنة باب فى ذراري المشركين 4713 ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 82