صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 15
صحیح مسلم جلد چهاردهم 15 كتاب القدر أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ اور آپ کے لئے اپنے فرشتوں کو جھکا دیا اور آپ کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَّ آدَمُ وَمُوسَى عَلَيْهِمَا اپنی جنت میں جگہ دی۔پھر آپ نے اپنی غلطی کی وجہ السَّلَام عِنْدَ رَبِّهِمَا فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى قَالَ سے لوگوں کو زمین پر اتروا دیا۔اس پر آدم نے کہا مُوسَى أَنْتَ آدَمُ الَّذِي خَلَقَكَ اللهُ بیده آپ وہ موسیٰ ہیں جسے اللہ نے اپنی رسالت اور اپنے وَنَفَخَ فِيكَ مِنْ رُوحِهِ وَأَسْجَدَ لَكَ مَلَائِكَتَهُ کلام کے لئے چن لیا اور آپ کو تختیاں عطا کیں ان وَأَسْكَنَكَ فِي جَنَّتِهِ ثُمَّ أَهْبَطْتَ النَّاسَ میں ہر ایک چیز کا بیان تھا اور اس نے سرگوشی کرتے بِخَطِيئَتِكَ إِلَى الْأَرْضِ فَقَالَ آدَمُ أَنتَ ہوئے آپ کو اپنا مقرب بنایا۔آپ کے خیال میں کتنا مُوسَى الَّذِي اصْطَفَاكَ الله برسالته عرصه میری پیدائش سے قبل اللہ نے تورات وَبِكَلَامِهِ وَأَعْطَاكَ الْأَلْوَاحَ فِيهَا تِبْيَانُ كُلَّ لکھی؟ موسی“ نے کہا چالیس سال پہلے۔آدم نے کہا شَيْءٍ وَقَرَّبَكَ نَحِيًّا فَبِكُمْ وَجَدْتَ اللَّهَ کیا آپ نے اس میں یہ ( لکھا ہوا ) دیکھا ہے کہ آدم كَتَبَ التَّوْرَاةَ قَبْلَ أَنْ أَخْلَقَ قَالَ مُوسَى نے اپنے رب کی نافرمانی کی اور وہ بے راہ ☆ الب رہے۔بِأَرْبَعِينَ عَامًا قَالَ آدَمُ فَهَلْ وَجَدْتَ فِيهَا ہوا۔انہوں نے کہا ہاں۔انہوں ( آدم ) نے کہا وَعَصَى آدَمُ رَبَّهُ فَغَوَى قَالَ نَعَمْ قَالَ کہ آپ مجھے اس عمل پر جو میں نے کیا ملامت کر رہے أَفَتَلُومُني عَلَى أَنْ عَمَلْتُ عَمَلًا كَتَبَهُ اللهُ ہیں جس کے بارہ میں اللہ تعالیٰ نے میرے پیدا عَلَيَّ أَنْ أَعْمَلَهُ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَنِي بِأَرْبَعِينَ ہونے سے چالیس سال پہلے لکھ دیا تھا کہ میں وہ سَنَةً قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کروں گا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آدم موسی" پر فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى [6744] 4782۔۔۔حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَابْنُ :4782 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آدم اور موسیٰ میں بحث 4782 : اطراف : مسلم کتاب القدر باب حجاج آدم وموسى عليه السلام 4779 ، 4780 ، 4781 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب وفات موسى و ذكره بعد 3409 كتاب التفسير باب قوله واصطنعتك لنفسی 4736 كتاب التفسير باب قوله فلا يخرجنكما من الجنة فتشقى 4738 كتاب القدر باب تحاج آدم و موسى عند الله 6614 كتاب التوحيد باب ماجاء في قوله عزّ وجلّ وكلم الله موسى تكليما 7515 ترمذی کتاب القدر باب ما جاء فى حجاج آدم و موسى عليهما السلام 2134 ابوداؤد کتاب السنة باب في القدر 47024701، ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 80 122:4☆