صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 13
صحیح مسلم جلد چهاردهم 13 [2]2 : بَاب حِجَاجُ آدَمَ وَمُوسَى عَلَيْهِمَا السَّلَامِ باب : حضرت آدم اور حضرت موسیٰ کی گفتگو كتاب القدر 4779{13} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم 4779 : حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ حضرت آدم اور وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الصَّبيُّ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ حضرت موسیٰ" میں بحث ہوئی تو موسیٰ نے کہا اے عُيَيْنَةَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ حَاتِم وَابْنِ دِينَارٍ قَالَا آدم! آپ ہمارے باپ ہیں۔آپ نے ہمیں حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ محروم کر دیا اور جنت سے نکلوا دیا۔اس پر آدم نے ان طَاوُسٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ سے کہا: آپ موسی ہیں آپ کو اللہ نے اپنے کلام کے رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَّ لئے چن لیا تھا اور آپ کے لئے اپنے ہاتھ سے لکھا تو آدَمُ وَمُوسَى فَقَالَ مُوسَى يَا آدَمُ أَنْتَ أَبُونَا کیا آپ مجھے اس بات پر ملامت کرتے ہیں جسے اللہ خَيَّبْتَنَا وَأَخْرَجْتَنَا مِنَ الْجَنَّةِ فَقَالَ لَهُ آدَمُ نے مجھے پیدا کرنے سے چالیس سال قبل ہی میرے أَنْتَ مُوسَى اصْطَفَاكَ اللهُ بِكَلَامِهِ وَخَطَّ لئے مقدر فرما دی تھی۔اس پر نبی ﷺ نے فرمایا آدم لَكَ بَيَدِهِ أَتَلُو مُنِي عَلَى أَمْرٍ قَدَّرَهُ اللَّهُ عَلَيَّ نے موسی سے بحث کی۔پس آدم موسی“ پر غالب قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَنِي بِأَرْبَعِينَ سَنَةً فَقَالَ النَّبِيُّ آگئے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَجَّ آدَمُ مُوسَی ایک روایت میں (خَطَّ لَكَ بِيَدِهِ کی بجائے) فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى وَفِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي كَتَب لَكَ التَّوْرَاةَ بِيَدِهِ کے الفاظ ہیں۔مراهان مرمو عُمَرَ وَابْن عَبْدَةَ قَالَ أَحَدُهُمَا حَطَّ وَ قَالَ الْآخَرُ كَتَبَ لَكَ التَّوْرَاةَ بِيَدِهِ [6742] 4779 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب حجاج آدم و موسى عليه السلام 4780 ، 4781 ، 4782 تخريج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب وفات موسى و ذكره بعد 3409 كتاب التفسير باب قوله واصطنعتك لنفسي 4736 كتاب التفسير باب قوله فلا يخرجنكما من الجنة فتشقى 4738 كتاب القدر باب تحاج آدم و موسى عند الله 6614 كتاب التوحيد باب ماجاء في قوله عز وجل وكلم الله موسى تكليما 7515 ترمذی کتاب القدر باب ما جاء فى حجاج آدم و موسى عليهما السلام 2134 ابوداؤد کتاب السنة باب في القدر 47024701، ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 80