صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 11 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 11

مسلم جلد چهاردهم 11 كتاب القدر نَبِيُّهُمْ وَثَبَتَتِ الْحُجَّةُ عَلَيْهِمْ فَقُلْتُ بَلْ کہا بلکہ اس بارہ میں جو اُن کے لئے فیصلہ کر دیا شَيْءٌ قُضِيَ عَلَيْهِمْ وَمَضَى عَلَيْهِمْ قَالَ گیا ہے اور جو اُن کے بارہ میں گزر چکا ہے۔راوی فَقَالَ أَفَلَا يَكُونُ ظُلْمًا قَالَ فَفَزِعْتُ من کہتے ہیں پھر اس نے کہا: کیا یہ ظلم نہیں ؟ راوی کہتے ذَلِكَ فَرَعًا شَدِيدًا وَقُلْتُ كُلُّ شَيْءٍ خَلْقُ ہیں میں اس سے بہت سخت گھبرا گیا میں نے کہا اللَّهِ وَمِلْكُ يَدَه فَلَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ ہر چیز اللہ کی مخلوق ہے اور اس کی ملکیت ہے۔پس اس يُسْأَلُونَ فَقَالَ لِي يَرْحَمُكَ اللَّهُ إِنِّي لَمْ أُرد سے اس بارہ میں جو وہ کرتا ہے پوچھا نہیں جائے بِمَا سَأَلْتُكَ إِلَّا لِأَحْزِرَ عَقْلَكَ إِنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ گا بلکہ وہ پوچھے جائیں گے۔پھر اس نے مجھ سے مُزَيْنَةَ أَتَيَا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا: اللہ تجھ پر رحم کرے میں نے یہ پوچھنے کا صرف وَسَلَّمَ فَقَالَا يَا رَسُولَ الله أَرَأَيْتَ مَا يَعْمَلُ اس لئے ارادہ کیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ سے النَّاسُ الْيَوْمَ وَيَكْدَحُونَ فِيهِ أَشَيْءٌ قُضِيَ تیری عقل کو آزماؤں۔مزینہ (قبیلہ ) کے دوشخص عَلَيْهِمْ وَمَضَى فِيهِمْ مِنْ قَدَرٍ قَدْ سَبَقَ أَوْ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئے اور عرض کیا فِيمَا يُسْتَقْبَلُونَ بِهِ مِمَّا أَتَاهُمْ بِه نَبيُّهُمْ يا رسول اللہ ! فرمائیے کہ آج لوگ جو کام کر رہے وَثَبَتَتِ الْحُجَّةُ عَلَيْهِمْ فَقَالَ لَا بَلْ شَيْءٍ ہیں؟ اور اس میں محنت کر رہے ہیں؟ کیا یہ وہ ہے جو قُضِيَ عَلَيْهِمْ وَمَضَى فِيهِمْ وَتَصْدِيقُ ذَلكَ اُن پر فیصلہ کر دیا گیا ہے؟ اور تقدیر ہے جو پہلے سے فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا مقرر ہو چکی ہے یا جس سے ان کا مستقبل میں واسطہ فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوابِهَا [6739] پڑے گا اس میں جو اُن کا نبی ان کے پاس لایا اور اُن پر حجت تمام ہوگئی۔اس پر آپ نے فرمایا بلکہ اس چیز کے بارہ میں جس کا فیصلہ کر دیا گیا ہے اور وہ ( تقدیر) ان میں جاری ہو چکی ہے اور اس کی تصدیق اللہ عزوجل کی کتاب میں یوں ہے وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقُونَهَا اور تم ہے ہر جان کی اور جیسے اس نے اسے ٹھیک ٹھاک کیا۔پس اس کی بے اعتدالیوں اور اس کی پر ہیز گاریوں ( کی