صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 10 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 10

مسلم جلد چهاردهم 10 كتاب القدر عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ والوں سے الگ معلوم ہیں۔راوی کہتے ہیں آپ أَعْلَمَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ قَالَ فَقَالَ نَعَمْ نے فرمایا: ہاں۔راوی کہتے ہیں پھر عرض کیا گیا تو قَالَ قِيلَ فَفِيمَ يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ قَالَ كُلِّ مُيَسَّر پھر عمل کرنے والے عمل کیوں کریں! آپ نے لِمَا خُلِقَ لَهُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا عَبْدُ فرمایا: ہر ایک کے لئے وہ میسر ہے جس کے لئے وہ الْوَارِث ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ پیدا کیا گیا ہے۔وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ ایک روایت میں ( قیل کی بجائے ) قُلْتُ کے نُمَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى الفاظ ہیں۔أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حِ و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ كُلُّهُمْ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَدِيثِ حَمَّادٍ وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ [6738,6737] 4776{10} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 4776 : ابو الاسود الد علی سے روایت ہے کہ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا حضرت عمران بن حصین نے مجھ سے کہا : کیا آپ کو عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلٍ عَنْ پتہ ہے کہ آج لوگ جو کام کر رہے ہیں؟ اور جس لئے يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيُّ قَالَ محنت کر رہے ہیں؟ کیا یہ وہ ہے جس کا ان کے لئے قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ أَرَأَيْتَ مَا فیصلہ کیا جاچکا ہے؟ اور جو تقدیر پہلے سے ہی ان يَعْمَلُ النَّاسُ الْيَوْمَ وَيَكْدَحُونَ فِيهِ أَشَيْءٌ کے متعلق جاری ہو چکی ہے یا جس سے ان کا قُضِيَ عَلَيْهِمْ وَمَضَى عَلَيْهِمْ مِنْ قَدَرِ مَا مستقبل میں واسطہ پڑے گا اس میں جو ان کا نبی ان سَبَقَ أَوْ فِيمَا يُسْتَقْبَلُونَ بِهِ مِمَّا أَتَاهُمْ بِهِ کے پاس لایا اور ان پر حجت تمام ہوگئی۔اس پر میں نے 4776 : اطراف : مسلم: كتاب القدر باب كيفية خلق الآدمي في بطن امه۔۔۔4775،4774 تخريج : بخاری کتاب القدر باب جف القلم على علم الله 6596 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مدكر۔۔۔7551 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4709