صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 8
صحیح مسلم جلد چهاردهم 8 كتاب القدر عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ایک اور روایت میں (مِخْصَرَة کی بجائے ) عُوداً کا لفظ ہے۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [16732,6731 4773(7) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4773 : حضرت علی بیان کرتے ہیں کہ ایک روز وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَأَبُو سَعِيدِ الْأَشَحُ قَالُوا رسول الله ﷺ تشریف فرما تھے اور آپ کے ہاتھ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي میں ایک چھڑی تھی جس سے آپ لکیریں کھینچ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب رہے تھے۔پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا اور فرمایا کہ تم وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ میں سے کوئی جان نہیں مگر جنت اور دوزخ میں عَنْ سَعْدِ بن عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ اس کی جگہ مقرر کر دی گئی ہے۔انہوں نے عرض کیا السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهَ یا رسول اللہ ! تو ہم عمل کیوں کریں کیا ہم اسی پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ جَالِسًا وَفِي نے يَدِهِ عُودْ يَنْكُتَ بِهِ فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ مَا مِنْكُمْ بھروسہ نہ کریں؟ آپ نے فرمایا: نہیں، عمل کرو! مِنْ نَفْسٍ إِلَّا وَقَدَ عُلمَ مَنْزِلُهَا مِنَ الْجَنَّةَ کیونکہ ہر ایک کے لئے وہ میسر کیا گیا ہے جس کے وَالنَّارِ قَالُوا يَا رَسُولَ الله فَلِمَ تَعْمَلُ أَفَلَا لئے وہ پیدا کیا گیا ہے۔پھر آپ نے یہ آیت نَتَكلُ قَالَ لَا اعْمَلُوا فَكُلِّ مُيَسَّرْ لِمَا خُلِقَ لَهُ پڑھ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ إِلَى قَوْلِهِ فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى پس وہ بالْحُسْنَى إِلَى قَوْلِهِ فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى جس نے راہ حق میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا اور حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا بہترین نیکی کی تصدیق کی تو ہم اسے ضرور کشادگی عطا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کریں گے اور جہاں تک اس کا تعلق ہے جس نے مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ أَنَّهُمَا سَمِعَا سَعْدَ بْنَ بخل کیا اور بے پروائی کی اور بہترین نیکی کی تکذیب عُبَيْدَةَ يُحَدِّثُهُ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی تو ہم اسے ضرور رنگی میں ڈال دیں گے" عَنْ عَلِيٌّ عَنِ النَّبِيِّ 4773 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب كيفية القدر خلق الآدمي في بطن امه 4767 ، 4769،4768، 4770 ،4772،4771 تخریج : بخاری كتاب الحيض باب مخلقة وغير مخلقة 318 كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات عليهم 3208 كتاب احاديث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3332 ، 3333 كتاب القدر باب فى القدر 6594 ، 6595 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا۔۔۔7454 ترمذى كتاب القدر باب ماجاء أن الاعمال بالخواتيم 2137 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4708 ابن ماجه فى المقدمة باب في القدر 76 الليل 6 تا 11