صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 203 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 203

مسلم جلد چهاردهم 203 كتاب صفة القيامة والجنة والنار إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ اس پر رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف دیکھا اور ضَحِكَ حَتَّى بَدَت نَوَاجِذُهُ قَالَ أَلَا أُخبِرُكَ ہے اور کھل کھلا کر ہنسے۔پھر اس نے کہا میں آپ کو ان بِإِدَامِهِمْ قَالَ بَلَى قَالَ إِدَامُهُمْ بَالَامُ وَتُونَ قَالُوا کے سالن کے بارہ میں بتاؤں؟ آپ نے فرمایا ہاں! وَمَا هَذَا قَالَ ثَوْرٌ وَنُونُ يَأْكُلُ مِنْ زَائِدَة اُس نے کہا اُن کا سالن بالام اور نون ہوگا۔صحابہ نے كَبِدهمَا سَبْعُونَ أَلْفًا [7057] پوچھا یہ کیا ہے؟ اس نے کہا بیل اور مچھلی۔جس کے کلیجہ کے ایک ٹکڑے سے ستر ہزار آدمی کھا ئیں گے۔4987{31} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ 4987 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ع الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا نے فرمایا اگر دس یہودی میری پیروی کر لیتے تو قُرَّةً حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ روئے زمین کا ہر یہودی مسلمان ہو جاتا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَابَعَنِي عَشَرَةٌ مِنَ الْيَهُودِ لَمْ يَبْقَ عَلَى ظَهْرِهَا يَهُودِيُّ إِلَّا أَسْلَمَ [7058] [4]17 : بَاب : سُؤَالُ الْيَهُودِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرُّوحِ و قَوْلِهِ تَعَالَى يَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ الْآيَةَ یہود کا نبی ﷺ سے روح سے متعلق سوال کرنا اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ صلى الله وہ تجھ سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں ؟ 324988} حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْص بن 4988 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنِي میں نبی ﷺ کے ساتھ ایک کھیت میں جار ہا تھا اور إِبْرَاهِيمُ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا آپ ایک چھڑی سے سہارا لے رہے تھے۔آپ یہود 4987 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب اتيان اليهود النبي - حين قدم المدينة 3941 4988 : تخريج : بخاری کتاب العلم باب قول الله تعالى وما اوتيتم من العلم الأقليلاً 125 كتاب التفسير باب ویسئلونک عن الروح 4721 كتاب الاعتصام باب ما يكره من كثرة السؤال 7297 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا المرسلين 7456 باب قول الله تعالى انما قولنا لشيء۔۔۔7482 ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة بنى اسرائيل 3141 1 Zionist بورڈ کے ممبروں کی تعداد آج بھی کہا جاتا ہے دس ہے۔2:- بنی اسرائیل: 86