صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 197
صحیح مسلم جلد چهاردهم 197 كتاب صفة القيامة والجنة والنار يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى إِصْبَعِ وَالْأَرَضِينَ عَلَى إِصْبَعِ مخلوق کو ایک انگلی پر۔پھر ان کو ہلائے گا اور فرمائے گا وَالْجِبَالَ وَالشَّجَرَ عَلَى إِصْبَعِ وَالْمَاءَ میں بادشاہ ہوں، میں بادشاہ ہوں۔رسول اللہ علی وَالثَّرَى عَلَى إِصْبَعِ وَسَائِرَ الْخَلْقِ عَلَى إِصْبَعِ نے (یہودی) عالم کی بات پر تعجب کرتے ہوئے اور ثُمَّ يَهُزُّهُنَّ فَيَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَنَا الْمَلَكُ اس کی تصدیق میں ہنسے۔پھر آپ نے یہ آیت فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تلاوت فرمائى وَمَا قَدَرُ اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ۔( ترجمہ ) اور انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جیسا کہ تَعَجُّبًا مِمَّا قَالَ الْحَبْرُ تَصْدِيقًا لَهُ ثُمَّ قَرَأَ وَمَا اس کی قدر کا حق تھا اور قیامت کے دن زمین تمام قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ تراسی کے قبضہ میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَالسَّمَاوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ بِيَمِينِهِ ہاتھ میں لیٹے ہوئے ہوں گے وہ پاک ہے اور سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ (20) حَدَّثَنَا بہت بلند ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں۔عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ایک روایت میں (جَاءَ حِبَرٌ مِنَ الْيَهُودِ إِلَى كِلَاهُمَا عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ النَّبِي الا الله کی بجائے ) جَاءَ حِبْرٌ مِنَ اليَهُودِ إِلَى قَالَ جَاءَ حَبْرٌ مِنَ الْيَهُودِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى رَسُولِ اللہ ﷺ کے الفاظ ہیں اور اس روایت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ فُضَيْلٍ وَلَمْ میں ثُمَّ يَهُزُّ هُنَّ کے الفاظ نہیں ہیں۔مگر اس روایت كُرْتُمْ يَهُزُّهُنَّ وَقَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتَ رَسُولُ الله میں یہ بھی بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو صلى الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ حَتَّى بَدَتْ دیکھا کہ آپ کھل کھلا کر ہنسے اس کی بات پر تعجب تَوَاحِدُهُ تَعَجَّبًا لِمَا قَالَ تَصْدِيقًا لَهُ ثُمَّ قَالَ کرتے ہوئے جو اس نے کہا اس کی تصدیق کرتے ہوئے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور آپ نے آیت پڑھی وَمَا قَدَرُ وَ اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ۔۔۔۔۔(ترجمہ) انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَتَلَا الْآيَةَ [17047,7046۔قدر کا حق تھا۔4979{21} حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفص بن غيَاثٍ :4979 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں اہل کتاب حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ سَمِعْتُ میں سے ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا 4979 : اطراف مسلم کتاب صفة القيامة والجنة والنار 4978 الزمر : 68