صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 5 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 5

مسلم جلد چهاردهم 5 كتاب القدر 4770{4} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي 4770 : حضرت ابوطفیل کہتے ہیں کہ میں خَلَفَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا حضرت ابو سريیحہ حذیفہ بن اسید غفاری کے پاس زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنْ عَطَاءٍ گیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے ان دونوں أَن عِكْرِمَةَ بْنَ خَالد حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ کانوں سے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حَدَّثَهُ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أَبِي سَرِيحَةَ حُذَيْفَةَ نطفہ رحم میں چالیس رات رہتا ہے۔پھر فرشتہ اسے بْنِ أَسِيدٍ الْغِفَارِيُّ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ صورت دیتا ہے۔راوی زہیر کہتے ہیں کہ میرا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُذُنَيَّ هَاتَيْنِ خیال ہے کہ انہوں نے فرشتہ صورت دیتا ہے کی يَقُولُ إِنَّ النُّطْفَةَ تَقَعُ فِي الرَّحِمِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً بجاۓ کہا وہ جو پیدا کرتا ہے اور وہ کہتا ہے _ ثُمَّ يَتَصَوَّرُ عَلَيْهَا الْمَلَكُ قَالَ زُهَيْرٌ حَسِبْتُهُ اے میرے رب! کیا یہ مذکر ہے یا مؤنث ؟ پھر اللہ قَالَ الَّذِي يَخْلُقُهَا فَيَقُولُ يَا رَبِّ أَذَكَرٌ أَوْ اسے مذکر یا مونث بنا دیتا ہے۔پھر وہ کہتا ہے اے أُنثَى فَيَجْعَلُهُ اللَّهُ ذَكَرًا أَوْ أُنثَى ثُمَّ يَقُولُ يَا میرے رب! ٹھیک یا ناقص؟ پس وہ اسے ٹھیک یا رَبِّ أَسَوِيٌّ أَوْ غَيْرُ سَوِيٌّ فَيَجْعَلُهُ اللَّهُ ناقص بنا دیتا ہے۔پھر وہ (فرشتہ) کہتا ہے اے سَوِيًّا أَوْ غَيْرَ سَوِيٌّ ثُمَّ يَقُولُ يَا رَبِّ مَا رِزْقُهُ میرے رب! اس کا رزق کیا ہے؟ اس کی عمر کتنی مَا أَجَلُهُ مَا خُلُقَهُ ثُمَّ يَجْعَلُهُ اللَّهُ شَقِيًّا أَوْ ہے؟ اس کا خُلق کیسا ہے؟ پھر اللہ اسے بد بخت یا سَعِيدًا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ نیک بخت بنا دیتا ہے۔حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا رَبِيعَةُ بْنُ كُلْثُومٍ حَدَّثَنِي ایک اور روایت رسول اللہ ﷺ کے صحابی أَبي كُلْثُومٌ عَنْ أَبِي الطُّفَيْل عَنْ حُذَيْفَةَ بن حضرت حذیفہ بن اسید غفاری سے مروی ہے اور وہ أَسِيدٍ الْغِفَارِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى رسول الله تک اس حدیث کو مرفوع بیان کرتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى رَسُولِ ہیں کہ ایک فرشتہ جو رحم پر مؤکل ہوتا ہے جب رحم میں اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ مَلَكًا مُوَكَّلًا اللہ تعالیٰ کچھ پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے ، اللہ کے 4770 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب كيفية القدر خلق الآدمي في بطن امه۔۔۔4767 ، 4788، 4769، 4772،4771 تخريج : بخارى كتاب الحيض باب مخلقة وغير مخلقة 318 كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات عليهم 3208 كتاب احاديث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3332 3333 كتاب القدر باب في القدر 6594 ، 6595 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا۔۔۔7454 ترمذى كتاب القدر باب ماجاء ان الاعمال بالخواتيم 2137 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4708 ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 76