صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 4 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 4

حيح مسلم جلد چهاردهم 4 كتاب القدر أُمِّه وَالسَّعِيدُ مَنْ وَعظَ بِغَيْره فَأَتَى رَجُلًا رسول الله ﷺ کے ایک (اور ) صحابی جنہیں منْ أَصْحَاب رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت حذیفہ بن اسید غفاری کہا جاتا تھا، کے وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهُ حُذَيْفَةُ بْنُ أَسيد الْعَفَارِيُّ پاس آئے اور انہیں حضرت ابنِ مسعود کی یہ بات فَحَدَّثَهُ بذَلكَ مِنْ قَوْلُ ابْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ بتائی اور کہا کہ ایک آدمی بغیر کسی عمل کے بد بخت وَكَيْفَ يَشْقَى رَجُلٌ بِغَيْرِ عَمَلٍ فَقَالَ لَهُ کیسے ہوسکتا ہے؟ اس پر انہوں (حضرت حذیفہ) الرَّجُلُ أَتَعْجَبُ مِنْ ذَلِكَ فَإِنِّي سَمِعْتُ نے کہا کیا تم اس بات پر تعجب کرتے ہو؟ میں نے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب نطفہ إِذَا مَرَّ بِالنُّطْفَةٍ ثِنْتَانِ وَأَرْبَعُونَ لَيْلَةً بَعَثَ پر بیالیس راتیں گذر جائیں تو اللہ اس (نطفہ ) کی اللَّهُ إِلَيْهَا مَلَكًا فَصَوَّرَهَا وَخَلَقَ سَمْعَها طرف فرشتہ بھیجتا ہے جو اسے صورت دیتا ہے، اسے وَبَصَرَهَا وَجِلْدَهَا وَلَحْمَهَا وَعِظَامَهَا ثُمَّ ساعت دیتا ہے،اسے بصارت دیتا ہے،اس کی جلد، قَالَ يَا رَبِّ أَذَكَرْ أَمْ أُنْثَى فَيَقْضِي رَبُّكَ مَا اس کا گوشت اور اس کی ہڈیاں پیدا کرتا ہے۔پھر وہ شَاءَ وَيَكْتُبُ الْمَلَكُ ثُمَّ يَقُولُ يَا رَبِّ أَجَلُهُ (فرشته ) کہتا ہے اے میرے رب! کیا مذکر ہے یا فَيَقُولُ رَبُّكَ مَا شَاءَ وَيَكْتُبُ الْمَلَكُ ثُمَّ مَوَنك؟ پھر جو تیرا رب چاہتا ہے فیصلہ کرتا ہے اور يَقُولُ يَا رَبِّ رِزْقُهُ فَيَقْضِي رَبُّكَ مَا شَاءَ فرشتہ لکھتا ہے۔پھر وہ (فرشتہ) کہتا ہے اے میرے وَيَكْتُبُ الْمَلَكُ ثُمَّ يَخْرُجُ الْمَلَكُ رب ! اس کی موت؟ پھر تیرا رب جو چاہتا ہے کہتا بالصَّحِيفَةِ فِي يَدِهِ فَلَا يَزِيدُ عَلَى مَا أُمِرَ وَلَا ہے اور وہ فرشتہ لکھتا ہے۔پھر وہ (فرشتہ) کہتا ہے يَنقُصُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ اے میرے رب ! اس کا رزق؟ پھر تیرا رب جو چاہتا أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ہے فیصلہ فرماتا ہے اور وہ فرشتہ لکھتا ہے۔پھر فرشتہ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنْ أَبَا الطُّفَيْلِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صحیفہ اپنے ہاتھ میں لئے نکلتا ہے۔پھر اس پر جو حکم سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ وَسَاقَ ہوتا ہے، نہ تو کچھ زیادتی کرتا ہے، نہ کچھ کی کرتا ہے۔الحديثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ [6727,6726]