صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 182 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 182

صحیح مسلم جلد چهاردهم 182 كتاب التوبة [11]12 : بَاب : بَرَاءَةُ حَرَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الرِّيبَةِ باب : نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ کی شک سے برأت 4961{54} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا 4961: حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک شخص کو عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا ثَابت عن رسول اللہ ﷺ کی ام ولد سے متہم کیا جاتا تھا اس پر أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا كَانَ يُتْهُمُ بِأَمْ وَلَدِ رَسُولِ الله رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؓ سے فرمایا کہ جاؤ اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی اس کی گردن اڑادو۔حضرت علی اس کے پاس گئے تو اللَّهِ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيَّ اذْهَبْ فَاضْرِبَ عُنُقَهُ وہ ٹھنڈک کے حصول کے لئے ایک کنویں میں غسل کر فَأَتَاهُ عَلِيٌّ فَإِذَا هُوَ فِي رَكِي يَتَبَرَّدُ فِيهَا فَقَالَ لَهُ رہا تھا۔اس پر حضرت علی نے اس سے کہا باہر آؤ۔عَلِيُّ اخْرُجْ فَنَاوَلَهُ يَدَهُ فَأَخْرَجَهُ فَإِذَا هُوَ چنانچہ اس نے انہیں اپنا ہاتھ پکڑایا اور اسے باہر نکالا مَجْبُوبٌ لَيْسَ لَهُ ذَكَرْ فَكَفَ عَلِيٌّ عَنْهُ ثُمَّ أَتَى تو وہ مجبوب “ تھا۔اس کا عضو تناسل نہیں تھا۔النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ الله چنانچہ حضرت علی اس سے رک گئے۔پھر نبی نے کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! إِنَّهُ لَمَجْبُوبٌ مَالَهُ ذَكَرٌ [7023] وہ تو مجبوب “ ہے اور اس کا عضو تناسل نہیں ہے۔یہ روایت بخاری اور صحاح کی باقی کتب میں نہیں اور مشتبہ معلوم ہوتی ہے۔واللہ اعلم