صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 133
صحیح مسلم جلد چهاردهم 133 كتاب التوبة مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي کبھی کوئی نیکی نہیں کی تھی اپنے گھر والوں سے کہا کہ هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب وہ مرجائے تو اسے جلا دینا پھر اس کا نصف خشکی قَالَ قَالَ رَجُلٌ لَمْ يَعْمَلْ حَسَنَةٌ قَطُّ لِأَهْلِهِ إِذَا میں اڑا دینا اور نصف سمندر میں۔اللہ کی قسم ! اگر اللہ مَاتَ فَحَرِّقُوهُ ثُمَّ اذْرُوا نِصْفَهُ فِي الْبَرِّ وَنِصْفَهُ نے اس پر قابو پا لیا تو وہ ضرور اسے ایسا عذاب دے گا فِي الْبَحْرِ فَوَاللَّهِ لَئِنْ قَدَرَ اللَّهُ عَلَيْهِ لَيُعَذِّبَنَّهُ کہ جہانوں میں سے کسی کو ایسا عذاب نہ دیا ہوگا۔عَذَابًا لَا يُعَذِّبُهُ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ فَلَمَّا مَاتَ جب وہ شخص مر گیا تو انہوں نے وہی کیا جس کا اس نے الرَّجُلُ فَعَلُوا مَا أَمَرَهُمْ فَأَمَرَ اللَّهُ الْبَرَّ فَجَمَعَ مَا هُمْ فَأَمَرَ اللَّهُ الْبَرَّ فَجَمَعَ مَا انہیں حکم دیا تھا۔پھر اللہ نے خشکی کو حکم دیا تو اس نے فِيهِ وَأَمَرَ الْبَحْرَ فَجَمَعَ مَا فِيهِ ثُمَّ قَالَ لِمَ فَعَلْتَ سب اکٹھا کر دیا جو اس میں تھا اور سمندر کو حکم دیا تو اس هَذَا قَالَ مِنْ حَشْيَتِكَ يَا رَبِّ وَأَنْتَ أَعْلَمُ فَغَفَرَ نے سب اکٹھا کر دیا جو اس میں تھا۔پھر اللہ نے (اس سے) پوچھا کہ تو نے ایسا کیوں کیا ؟ اس نے عرض کیا اللَّهُ لَهُ [6980] محض تیرے ڈر کی وجہ سے۔اے میرے رب ! اور تو زیادہ جانتا ہے۔تو اللہ نے اسے بخش دیا۔4936{25} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ 4936 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کے بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدُ أَخْبَرَنَا وَ قَالَ ابْنُ رَافِعِ نے فرمایا کہ ایک شخص نے اپنے نفس پر زیادتی کی وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ پھر جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے اپنے قَالَ قَالَ لِي الزُّهْرِيُّ أَلَا أُحَدِّثُكَ بحدیثین بیٹوں کو وصیت کی اور کہا جب میں مرجاؤں تو مجھے جلا عَجِيبَيْن قَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ دینا اور مجھے ریزہ ریزہ کر دینا اور مجھے ہوا میں سمندر پر الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله بکھیر دینا کیونکہ اللہ کی قسم ! اگر میرے رب نے مجھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَسْرَفَ رَجُلٌ عَلَى نَفْسِهِ فَلَمَّا پر قابو پالیا تو ضرور وہ مجھے ایسا عذاب دے گا جو اس حَضَرَهُ الْمَوْتُ أَوْصَى بَنِيهِ فَقَالَ إِذَا أَنَا مُتُ نے کسی کو نہ دیا ہوگا۔فرمایا انہوں نے اس کے ساتھ فَأَحْرِقُونِي ثُمَّ اسْحَقُونِي ثُمَّ اذْرُونِي فِي ایسا ہی کیا۔اللہ نے زمین سے فرمایا جو تو نے لیا ہے وہ 4936 : اطراف : مسلم كتاب التوبة باب في سعة رحمة الله تعالى 4935 ، 4938 تخریج بخاری کتاب احادیث الانبياء باب حديث الغار 3481،3478 كتاب الرقاق باب الخوف من الله عزوجل 6481 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا كلام الله 7506 ، 7508 نسائى كتاب الجنائز ارواح المؤمنين 2079، 2080 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر التوبة 4255