صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 127
صحیح مسلم جلد چهاردهم 127 كتاب التوبة 4924 {13} حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ :4924 حضرت حنظلہ بیان کرتے ہیں کہ ہم أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ رسول الله علیہ کے پاس تھے۔آپ نے ہمیں وعظ حَدَّثَنَا سَعِيدُ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ فرمایا اور آگ یاد دلائی۔وہ کہتے ہیں پھر میں گھر گیا النَّهْدِي عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ تو بچوں سے ہنسنے لگا اور بیوی سے کھیلنے لگا۔وہ کہتے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَعَظَنَا فَذَكَّرَ ہیں پھر میں باہر آیا اور حضرت ابو بکر سے ملا اور ان النَّارَ قَالَ ثُمَّ جِئْتُ إِلَى الْبَيْت فَضَاحَكْتُ سے اس کا ذکر کیا تو حضرت ابو بکر کہنے لگے کہ جیسا تم الصَّبْيَانَ وَلَاعَبْتُ الْمَرْأَةَ قَالَ فَخَرَجْتُ ذکر کر رہے ہو۔میں نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرٍ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ وَأَنَا ( حضرت حنظلہ کہتے ہیں ) پھر ہم رسول اللہ علی اللہ قَدْ فَعَلْتُ مِثْلَ مَا تَذْكُرُ فَلَقِينَا رَسُولَ الله سے ملے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ حنظلہ منافق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله ہو گیا ہے۔اس پر آپ نے فرمایا جانے دو۔پھر میں نَافَقَ حَنْظَلَةُ فَقَالَ مَهُ فَحَدَّثْتُهُ بالحدیث نے آپ کو وہ بات بتائی اور حضرت ابو بکر نے بھی کہا فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَنَا قَدْ فَعَلْتُ مِثْلَ مَا فَعَلَ کہ میں نے بھی ایسے ہی کیا ہے جیسے اس نے کیا فَقَالَ يَا حَنْظَلَةُ سَاعَةً وَسَاعَةً وَلَوْ كَانَتْ ہے۔اس پر حضور نے فرمایا اے حنظلہ ا یہ وقت وقت تَكُونُ قُلُوبُكُمْ كَمَا تَكُونُ عِنْدَ الذِّكْرِ کی بات ہے۔اگر تمہارے دل ایسے ہو جائیں جیسے لَصَافَحَتْكُمُ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُسَلَّمَ عَلَيْكُمْ فِي وہ ذکر کے وقت ہوتے ہیں تو فرشتے تم سے مصافحہ الطُّرُقِ حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ کرتے یہانتک کہ وہ رستوں میں تمہیں سلام کرتے۔بْنُ دُكَيْنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعِيدِ الْجُرَيْرِي ایک اور روایت میں (عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ حَنْظَلَةَ التَّمِيمِيُّ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَوَعَظَنَا فَذَكَّرَنَا النَّارَى الْأُسَيِّدي الكاتب قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى بجاءَ عَنْ حَنْظَلَةَ التَّمِيمِي الْأُسَيِّدِي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَّرَنَا الْجَنَّةَ وَالنَّارَ فَذَكَرَ الْكَاتِبِ قَالَ كُنَّا عَنْدَ النَّبِيِّ الله فَذَكَرَنَا نَحْوَ حَدِيثهما [6968,6967] الْجَنَّةَ وَالنَّارَ کے الفاظ ہیں۔:4924 اطراف مسلم کتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر في امور الآخرة۔۔۔4923 تخريج: ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة اوانى الحوض 2452 ، 2514 ابن ماجه كتاب الزهد باب المداومة على العمل 4239