صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 125
صحیح مسلم جلد چهاردهم 125 كتاب التوبة 4922 {11} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :4922 حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ جَعْفَرٍ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس کی قسم جس کے ہاتھ الْجَزَرِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمَّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ میں میری جان ہے اگر تم گناہ نہ کرو تو اللہ ضرور تمہیں قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لے جائے گا اور کسی ایسی قوم کو لے آئے گا جو گناہ وَالَّذِي نَفْسي بيده لَوْ لَمْ تُذْبُوا لَذَهَبَ الله کریں گے اور اللہ سے بخشش طلب کریں گے اور اللہ بِكُمْ وَلَجَاءَ بِقَوْمٍ يُذْنِبُونَ فَيَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ انہیں بخش دے گا۔فَيَغْفِرُ لَهُمْ [6965] [3]4: بَاب فَضْلِ دَوَامِ الذِّكْرِ وَالْفكْرِ فِي أُمُورِ الْآخِرَةِ وَالْمُرَاقَبَةِ وَجَوَاز تَرْكِ ذَلِكَ فِي بَعْضِ الْأَوْقَاتِ وَالاشْتِغَالِ بِالدُّنْيَا آخرت کے امور کے بارہ میں ہمیشہ ذکر اور فکر اور مراقبہ کی فضیلت کا بیان، مراقبہ کے دوام اور بعض اوقات ان کے ترک کرنے اور دنیا کے کاموں میں مشغول ہونے کا جواز 4923 {12} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى السَّيْمِيُّ 4923 حضرت حنظلہ الاسيدى جو رسول الله علي وَقَطَنُ بْنُ نُسَيْرِ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى أَخبَرَنَا جَعْفَرُ کے کاتبوں میں سے تھے بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ مجھے ملے اور کہا حنظلہ تم کیسے ہو؟ وہ کہتے ہیں میں نے أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنْ حَنْظَلَةَ الْأُسَيِّدِي قَالَ کہا حنظلہ منافق ہو گیا ہے۔حضرت ابو بکڑ نے کہا وَكَانَ مِنْ كُتَابِ رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سبحان اللہ! یہ تم کیا کہہ رہے ہو۔حضرت حنظلہ کہتے وَسَلَّمَ قَالَ لَقِيَنِي أَبُو بَكْرِ فَقَالَ كَيْفَ أَنتَ يَا ہیں میں نے کہا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس حَنْظَلَةُ قَالَ قُلْتُ نَافَقَ حَنْظَلَةُ قَالَ سُبْحَانَ اللهِ ہوتے ہیں تو آپ ہمیں دوزخ اور جنت یاد کراتے 4922: اطراف مسلم كتاب التوبة باب سقوط الذنوب بالاستغفار توبة 4920، 4921 تخريج: ترمذى كتاب صفة الجنة باب ماجاء في صفة الجنة ونعيمها 2526 كتاب الدعوات باب ماجاء في عقد التسبيح باليد 3539 4923 اطراف مسلم کتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر في امور الآخرة۔۔۔4924 تخریج : ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة اوالى الحوض 2452 ، 2514 ابن ماجه كتاب الزهد باب المداومة على العمل 4239