صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 119 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 119

صحیح مسلم جلد چهاردهم 119 كتاب التوبة 4914 {2} حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْن :4914 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ فَعْنَبِ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي ابْنَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یقینا اللہ تم میں سے کسی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ کی تو بہ پر اس سے زیادہ خوشی محسوس کرتا ہے جتنی تم الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ میں سے کوئی اپنی گم شدہ اونٹنی کے پانے پر۔اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ أَحَدِكُمْ مِنْ أَحَدِكُمْ بِضَالَّتِه إِذَا وَجَدَهَا و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا الكرم عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بْن مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ [6954,6953] 4915 {3} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4915 : حضرت حارث بن سوید سے روایت ہے کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعُثْمَانَ قَالَ میں حضرت عبداللہ کے پاس جب وہ بیمار تھے ان کی إسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عیادت کے لئے گیا انہوں نے ہمیں دو باتیں عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرِ عَنِ بتائیں۔ایک بات اپنی طرف سے اور ایک بات الْحَارِثِ بْن سُوَيْد قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَبْد رسول اللہ اللہ کی طرف سے۔انہوں نے کہا کہ اللَّهِ أَعُودُهُ وَهُوَ مَرِيضٌ فَحَدَّثَنَا بِحَدِيثَيْنِ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حَدِيثًا عَنْ نَفْسِهِ وَحَدِيثًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ اللہ اپنے مؤمن بندہ کی توبہ پر اس شخص سے زیادہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ خوش ہوتا ہے جو جنگل بیابان میں ہو اور اس کے ساتھ 4914 : اطراف : مسلم كتاب التوبة باب في الحض على التوبة۔۔۔4913 ، 4915 ، 4916 ،4917 ، 4918 ، 4919 تخریج بخاری کتاب الدعوات باب التوبة 6308 6309 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ما جاء في صفة أوانى الحوض 2498 4915 اطراف : مسلم كتاب التوبة باب في الحض على التوبة۔۔۔4913، 4914 ، 4916 ،4917 ، 4918، 4919 تخریج: بخارى كتاب الدعوات باب التوبة 6308 6309، ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أواني الحوض 2498