صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 118 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 118

صحیح مسلم جلد چهاردهم 118 بال العالم كتاب التوبة توبہ کی کتاب 2111 : بَاب فِي الْحَضْ عَلَى التَّوْبَةِ وَالْفَرَح بها تو بہ کی ترغیب دلانے اور اس پر خوشی کا بیان كتاب التوبة 4913{1} حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :4913 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا میں أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ الله اپنے بندہ سے اس کے میرے متعلق ظن کے مطابق صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ ہوتا ہوں اور میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ ذکر کرتا ہے اور اللہ کی قسم اللہ اپنے بندہ کی تو بہ پر اس يَذْكُرُنِي وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَة عَبْده من سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو تم میں سے اپنی گمشدہ اونٹنی أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالْتَهُ بِالْفَلَاةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ جنگل میں پالینے پر ہوتا ہے اور جو ایک بالشت میرے إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ قریب آتا ہے میں ایک ہاتھ اس کے قریب آجاتا إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا وَإِذَا أَقْبَلَ إِلَيَّ ہوں۔جو ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے میں دو ہاتھ يَمْشِي أَقْبَلْتُ إِلَيْهِ أُهَرُولُ [6952] اس کے قریب آجاتا ہوں اور جب وہ میرے پاس چل کر آتا ہے میں اس کی طرف دوڑ کر جاتا ہوں۔4913 : اطراف : مسلم كتاب التوبة باب فى الحض على التوبة۔۔۔4914 ، 4915، 4916 ، 4917 ، 4918 ، 4919 كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب الحث على ذكر الله تعالى 4818، 4819 باب فضل الذكر والدعاء والتقرب الى الله تعالى 4835 ، 4836 ، 4837 اقلانه تخريج : بخارى كتاب الدعوات باب التوبة 6308 ، 6309 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى ويحذركم الله نفسه 7405 باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا۔۔۔7505 باب ذكر النبي ، وروايته عن ربه 7536 ، 7537 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ما جاء في صفة اواني الحوض 2498 كتاب الزهد باب ماجاء في حسن الظن بالله عز و جل 3603 ابن ماجه کتاب الادب باب فضل العمل 3821، 3822