صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 102
صحیح مسلم جلد چهارد 102 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ خادم مانگنے کے لئے حاضر ہوئیں اور کام کی شکایت کی أَنَّ فَاطِمَةَ أَنت النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو آپ نے فرمایا تم اس (خادم) کو ہمارے پاس نہیں تَسْأَلُهُ خَادِمًا وَشَكَتِ الْعَمَلَ فَقَالَ مَا أَلْفَيْتِيهِ پاؤ گی۔آپ نے فرمایا کیا میں تجھے ایسی بات نہ عنْدَنَا قَالَ أَلا أدلك عَلَى مَا هُوَ خَيْرٌ لَكَ مِنْ بتاؤں جو تیرے لئے خادم سے بہتر ہے۔تم اپنے بستر حَادِمِ تُسَبِّحِينَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَتَحْمَدينَ ثَلَاثًا پر جاتے ہوئے تینتیں دفعہ سبحان اللہ کہو اور تینتیس وَثَلَاثِينَ وَتُكَبِرِينَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ حينَ تَأْخُذين مرتبہ الحمدللہ کہو اور چونتیس دفعہ اللہ اکبر کہو۔مَضْجَعَكَ وحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيد الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ[,6919,6918] [20]20: باب: اسْتِحْبَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ صِيَاحِ الدِّيكِ باب مرغ کے بانگ دیتے وقت دعا کا مستحب ہونا 4894{82] حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4894 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی لَيْتْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي نے فرمایا کہ جب تم مرغوں کی بانگ دینے کی آواز هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سنو تو اللہ سے اس کا فضل طلب کرو کیونکہ انہوں نے سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيكَةِ فَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ فرشتہ دیکھا ہے اور جب تم گدھوں کے رینکنے کی آواز فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو کیونکہ اس فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهَا رَأت نے شیطان کو دیکھا ہے۔شَيْطَانًا [6920] 4894 : تخریج : بخاری کتاب بدء الخلق باب خير مال المسلم غنم۔۔۔3303 ترمذى كتاب الدعوات باب ما يقول اذا سمع نهيق الحمار۔۔۔3459 أبو داؤد كتاب الادب باب ما جاء في الديك والبهائم 5102