صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 96 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 96

صحیح مسلم جلد چهارد 96 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ہم پر شام ہوئی اور بادشاہت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَمْسَى قَالَ أَمْسَيْنَا اللہ کے لئے ہو گئی اور تمام حمد اللہ ہی کے لئے ہے۔وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الله کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ قَالَ أَرَاهُ قَالَ فِيهِنَّ لَهُ اس کا کوئی شریک نہیں۔راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے کہ آپ نے ان الفاظ میں یہ بھی کہا لَهُ الْمُلْكُ رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرَ مَا وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَبِّ بَعْدَهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ أَسْتَلُكَ خَيْرَ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرَ مَا وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ بَعْدَهَا وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَسُوءِ الْكِبَرِ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا رَبِّ أَعْوُذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ النَّارِ وَعَذَابِ فِي الْقَبْرِ وَإِذَا أَصْبَحَ قَالَ ذَلِكَ وَسُوءِ الْكِبَرِ رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي أَيْضًا أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ [6908] النَّارِ وَعَذَابِ فِي الْقَبْرِ بادشاہت اس کی ہے اور تمام حمد اسی کی ہے اور وہ ہر ایک چیز پر خوب قدرت کسی کی رکھتا ہے۔اے میرے رب ! میں تجھ سے اس رات میں جو بھلائی ہے طلب کرتا ہوں اور اس کے بعد (آنے والی) کی بھلائی ( بھی ) اور اس رات کے شر سے اور اس کے بعد کے شر سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔اے میرے رب ! میں تجھ سے سستی، بڑھاپے کی تکلیف سے پناہ طلب کرتا ہوں۔اے میرے رب ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں، آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے اور جب آپ صبح کرتے تو یہی فرماتے ہم نے صبح کی اور بادشاہت اللہ کے لئے ہوگئی۔