صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 91 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 91

صحیح مسلم جلد چهارد 91 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار 4880{68} حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ :4880 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ رسول اللہ ﷺ کہا کرتے تھے اللهُمَّ لَكَ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ حَدَّثَنِي ابْنُ بُرَيْدَةَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ اللَّهُمَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي أَلَتَ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبَكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ وَإِلَيْكَ أَنبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ يَمُوتُونَ اے اللہ ! میں تیری فرمانبرداری اختیار کرتا بِعِزَّتِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُصَلَّى أَنْتَ ہوں اور میں تجھ پر ایمان لاتا ہوں۔اور میں تجھ پر تو کل کرتا ہوں۔اور میں تیری طرف جھکتا ہوں۔الْحَيُّ الذي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِلسُ يَمُوتُونَ [6899] تیری مدد سے ہی میں مقابلہ کرتا ہوں۔اے اللہ ! میں تیری عظمت کی پناہ میں آتا ہوں تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے کہ وہ مجھے گمراہ قرار دے۔تو ہی زندہ ہے جس پر کبھی موت نہیں آئے گی جبکہ جن وانس مر جائیں گے۔4881[69] حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ 4881 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ جب سفر میں ہوتے اور سحری کا وقت ہوجاتا تو سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ آپ کہتے سننے والے نے اللہ کی حمد کوسُن لیا اور اس النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا كَانَ فِي کے ہم پر اچھے انعام کو۔رَبَّنَا صَاحِبُنَا وَأَفْضِلُ سَفَرٍ وَأَسْحَرَ يَقُولُ سَمِعَ سَامِعَ بِحَمْدِ اللَّهِ عَلَيْنَا اے ہمارے رب! ہمارے ساتھ ہو اور ہم پر وَحُسْنِ بَلَائِهِ عَلَيْنَا رَبَّنَا صَاحِبَنَا وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا فضل فرما۔اللہ سے آگ کی پناہ مانگتے ہوئے (حضور عَائِذَا بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ [6900] یہ فرماتے)۔4880 : تخریج : بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى وهو العزيز الحكيم 7383 4881 : تخريج : ابو داؤد کتاب الادب باب ما يقول اذا اصبح ؟ 5086