صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 78 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 78

صحیح مسلم جلد سیزدهم 78 كتاب فضائل الصحابة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنْتُ لَكِ كَابِي زَرْعٍ لِأُمّ نکاح کر لیا جو بہترین گھڑ سوار اور نیزہ باز تھا۔اُس زَرْعٍ و حَدَّثَنِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ نے مجھے بہت سے اونٹ دیئے اور ہر قسم کے مویشیوں میں سے جوڑا مجھے عطا کیا اور کہا اے ام الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ زرع ! خود بھی کھاؤ اور اپنے گھر والوں کو بھی کھلاؤ۔وہ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ کہتی ہے کہ اگر میں اس کی ہر چیز جمع کرلوں جو اُس عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ عَيَايَاءُ نے مجھے دی ہے تو ابوزرع کا سب سے چھوٹا برتن بھی طَبَاقَاءُ وَلَمْ يَشْكُ وَقَالَ قَلِيلات اس سے نہ بھرے۔حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ الْمَسَارِحِ وَقَالَ وَصِفْرُ رِدَائِهَا وَخَيْرُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” میں تیرے لئے ایسا ہی نِسَائِهَا وَعَقْرُ جَارَتِهَا وَقَالَ وَلَا تَنْقُتُ ہوں جیسا ام زرع کے لئے ابوزرع“۔ایک روایت میں (طَبَاقَاءُ کی بجائے ) عَيَايَاءُ مِيرَتَنَا تَنْقِيثًا وَقَالَ وَأَعْطَانِي مِنْ كُلِّ طَبَاقَاءُ کے الفاظ ہیں مگر اس میں شک کا اظہار نہیں۔ذَابِحَةٍ زَوْجًا [6306,6305] ایک اور روایت میں وَصِفْرُ رِدَائِهَا وَخَيْرُ نِسَائِهَا وَعَقْرُ جَارَتِهَا کے الفاظ ہیں یعنی اس کی چادر خالی ہے (یعنی وہ دبلی ہے ) اور وہ اس کی عورتوں میں بہترین ہے اور اپنی پڑوسن کے لئے حسد کا باعث ہے۔ایک روایت میں (تُنقت کی بجائے ) تَنقُتُ ہے۔اور اس نے مجھے ذبح کئے جانے والے جانور کا جوڑا دیا۔[15]61 : بَاب فَضَائِلِ فَاطِمَةَ بِنْتِ النَّبِيِّ عَلَيْهَا الصَّلَاةِ وَالسَّلَامُ نبی علیہ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ علیہا الصلاۃ والسلام کے فضائل کا بیان 4468{93) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :4468 حضرت مسور بن مخرمہ بیان کرتے ہیں کہ يُونُسَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ كَلَاهُمَا عَنِ اللَّيْثِ انہوں نے رسول اللہ علیہ کو منبر پر فرماتے ہوئے بْن سَعْدٍ قَالَ ابْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا لَيْتْ حَدَّثَنَا سنا کہ بنی ہشام بن مغیرہ نے اپنی بیٹی کا نکاح 4468 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل فاطمة بنت النبي ع 4469 ، 4470 ، 4471 =