صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 75
صحیح مسلم جلد سیزدهم 75 [14]60: بَابٍ ذِكْرِ حَدِيثِ أُمِّ زَرْعٍ ام زرع کے قصہ کا بیان کتاب فضائل الصحابة 4467{92) حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :4467 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ (ایک السَّعْدِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ جَنَابِ كِلَاهُمَا عَنْ مرتبہ گیارہ عورتیں بیٹھیں اور انہوں نے باہم عہد عِيسَى وَاللَّفْظَ لِابْنِ حُجْرٍ حَدَّثَنَا و پیمان کیا کہ وہ اپنے خاوندوں کے حالات میں سے عيسى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَخِيه کچھ نہ چھپائیں گی۔عَبْدِ الله بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ پہلی نے کہا میرا خاوند تو لاغر اونٹ کا گوشت ہے جو پہاڑ کی چوٹی پر ہو، نہ وہ ( پہاڑ ) اتنا آسان ہے کہ اس أَنهَا قَالَتْ جَلَسَ إِحْدَى عَشْرَةَ امْرَأَةً پر چڑھا جائے اور نہ وہ گوشت اتنا اچھا موٹا تازہ ہے فَتَعَاهَدْنَ وَتَعَاقَدْنَ أَنْ لَا يَكْتُمْنَ مِنْ أَحْبَارِ أَزْوَاجِهِنَّ شَيْئًا کہ ( وہ نیچے ) منتقل کیا جائے۔دوسری نے کہا اور میرا خاوند ! میں تو اس کی خبر نہیں قَالَتِ الْأُولَى زَوْجِي لَحْمُ جَمَلِ غَتْ پھیلاؤں گی کیونکہ میں ڈرتی ہوں کہ اگر میں اس کا عَلَى رَأْسِ جَبَلٍ لَا سَهْلْ فَيُرْتَقَى وَلَا ذکر کروں تو اس کے ظاہری و باطنی سب عیوب بیان کر دوں گی۔سَمِينٌ فَيُنْتَقَلَ قَالَتِ الثَّانِيَةُ زَوْجِي لَا أَبُثْ خَبَرَهُ إِنِّي تیسری نے کہا میرا خاوند غیر معمولی طور پر لمبا ہے اگر میں اس کے بارہ میں کچھ بیان کروں تو مجھے طلاق ہو أَخَافُ أَنْ لَا أَذَرَهُ إِنْ أَذْكُرْهُ أَذْكُرْ عُجَرَهُ جائے گی اور اگر چپ رہوں تو یوں ہی لٹکتی رہوں۔وَيُجرَهُ چوتھی نے کہا میرا خاوند تہامہ کی رات کی طرح نہ گرم قَالَتِ الثَّالِثَةُ زَوْجِي الْعَشَنَّقُ إِنْ أَنْطِق ہے نہ ٹھنڈا نہ اس سے کوئی خوف ہے نہ اکتا ہٹ۔أَطَلَّقَ وَإِنْ أَسْكُتُ أُعَلَّق پانچویں نے کہا میرا خاوند گھر داخل ہو تو چیتا ہے باہر قَالَتِ الرَّابِعَةُ زَوْجِي كَلَيْلِ تِهَامَةَ لَا حَرٌّ نکلے تو شیر ہے اور جس بات کو دیکھتا ہے اس کے بارہ وَلَا قُرٌّ وَلَا مَخَافَةَ وَلَا سَامَةَ میں پوچھ کچھ نہیں کرتا۔4467 : تخريج : بخارى كتاب النكاح باب حسن المعاشرة مع الاهل 5189