صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 57 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 57

صحیح مسلم جلد سیزدهم 57 كتاب فضائل الصحابة حَدَّثَنَا و قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ کے گھرانے کے بچے سب سے پہلے آپ سے ملوائے عاصم ! الْأَحْوَل عَنْ مُوَرِّقِ الْعَلِيُّ عَنْ عَبْدِ جاتے۔انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ آپ ایک سفر سے الله بن جَعْفَرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ واپس تشریف لائے تو سب سے پہلے مجھے آپ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَدِمَ مِنْ مَ مِنْ سَفَرِ تُلْقِيَ بِصِبْيَانِ پاس لایا گیا۔آپ نے مجھے اپنے آگے سواری پر بٹھا أَهْلِ بَيْتِهِ قَالَ وَإِنَّهُ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَسُبقَ بي لیا پھر حضرت فاطمہ کے دو بیٹوں میں سے کسی کو لایا إِلَيْهِ فَحَمَلَنِي بَيْنَ يَدَيْهِ ثُمَّ جِيءَ بِأَحَدِ ابْنَيْ گیا تو آپ نے اسے اپنے پیچھے بٹھا لیا۔وہ کہتے پھر فَاطِمَةَ فَأَرْدَفَهُ خَلْفَهُ قَالَ فَأَدْخِلْنَا الْمَدِينَةَ ہم تینوں ایک ہی سواری پر مدینہ میں داخل ہوئے۔ثَلَاثَةٌ عَلَى دَابَّةٍ [6268] 674442) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4442 حضرت عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَاصِمِ نبی ﷺ جب سفر سے تشریف لاتے تو ہم سے حَدَّثَنِي مُوَرِّقٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ ملاقات فرماتے چنانچہ (ایک دفعہ ) مجھے اور حسن یا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حسین کو آپ سے ملوایا گیا۔وہ بیان کرتے ہیں کہ قَدمَ مِنْ سَفَر تُلُقِّيَ بَنَا قَالَ فَتُلُقْيَ بي آپ نے ہم میں سے کسی ایک کو اپنے آگے بٹھایا وَبِالْحَسَنِ أَوْ بِالْحُسَيْنِ قَالَ فَحَمَلَ أَحَدَنَا اور دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھایا یہانتک کہ ہم مدینہ بَيْنَ يَدَيْهِ وَالْآخَرَ خَلْفَهُ حَتَّى دَخَلْنَا میں داخل ہو گئے۔الْمَدِينَةَ [6269] 4443{68} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 4443 حضرت عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ایک روز مجھے رسول اللہ ﷺ نے اپنے پیچھے بٹھایا اور أَبِي يَعْقُوبَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدِ مَوْلَى مُجھ سے ایک راز کی بات کی جو میں لوگوں میں سے کسی الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ قَالَ کو نہیں بتاؤں گا۔: 4442 اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابه باب فضائل عبدالله بن جعفر 4441 تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب استقبال الغزاة 3082 ابوداؤد كتاب الجهاد باب فى ركوب ثلاثة على دابة 2566 ابن ماجه كتاب الأدب باب ركوب ثلاثة على دابة 3773 :4443 اطراف : مسلم كتاب الحيض باب ما يستتر به لقضاء الحاجة 509 تخريج : ابو داؤد كتاب الجهاد باب ما يؤمر به من القيام على الدواب۔۔۔۔۔۔۔۔2549