صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 56
صحیح مسلم جلد سیزدهم 56 کتاب فضائل الصحابة زَيْدٍ فَقَدْ طَعَنْتُمْ فِي إِمَارَةِ أَبِيهِ مِنْ قَبْلِهِ وَايْمُ کر چکے ہو اللہ کی قسم! وہ ضرور اس کے لائق تھا اللہ کی اللَّهِ إِنْ كَانَ لَخَلِيفًا لَهَا وَايْمُ اللَّهِ إِنْ كَانَ قسم ! وہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب تھا اللہ لَأَحَبَّ النَّاسِ إِلَيَّ وَايْمُ اللَّهِ إِنَّ هَذَا لَهَا کی قسم! یہ بھی ضرور اس (امارت) کے لائق ہے۔لَخَلِيقٌ يُرِيدُ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدِ وَايْمُ اللهِ إِنْ آپ کی مراد اس سے حضرت اسامہ بن زید تھے۔اور كَانَ لَأَحَبَّهُمْ إِلَيَّ مِنْ بَعْدِهِ فَأُوصِيكُمْ بِهِ اللہ کی قسم یہ اس کے بعد مجھے ان لوگوں میں سے سب فَإِنَّهُ مِنْ صَالِحِيكُمْ [6265] سے پیارا ہے پس میں تمہیں اس سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ یہ تمہارے صالحین میں سے ہے۔[11]57: بَاب مِنْ فَضائل عبد الله بن جَعْفَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کے کچھ فضائل کا بیان 654440} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4440 : عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حَبيب بن حضرت عبد اللہ بن جعفر نے حضرت ابن زبیر سے الشَّهِيدِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ کہا کیا آپ کو یاد ہے جب ہم (یعنی ) میں ، آپ اور عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ لابْنِ الزُّبَيْر أَتَذْكُرُ إِذْ حضرت ابن عباس رسول اللہ ﷺ سے ملے تھے؟ تَلَقَّيْنَا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا انہوں نے کہا ہاں حضور نے ہمیں سوار کر لیا تھا اور وَأَنْتَ وَابْنُ عَبَّاسِ قَالَ نَعَمْ فَحَمَلَنَا آپ کو چھوڑ دیا تھا۔وَتَرَكَكَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ حَبيبِ بْنِ الشَّهِيدِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْن عُلَيَّةَ وَإِسْنَادِهِ [6267,6266] 664441) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ :4441 حضرت عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ أَبو بَكْر جب رسول الله علیہ سفر سے تشریف لاتے تو آپ 4440 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب استقبال الغزاة 3082 4441 اطراف مسلم کتاب فضائل الصحابه باب فضائل عبدالله بن جعفر 4442 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب استقبال الغزاة 3082 ابو داؤد كتاب الجهاد باب فى ركوب ثلاثة على دابة 2566 ابن ماجه كتاب الأدب باب ركوب ثلاثة على دابة 3773