صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 53 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 53

صحیح مسلم جلد سیزدهم 53 کتاب فضائل الصحابة الْبَرَاءِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہے تھے اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی وَسَلَّمَ وَاضِعًا الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِہِ اس سے محبت کر۔وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ [6259] 4435{60} حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الرُّومِيُّ 4435 : ایاس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ الْيَمَامِيُّ وَعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ میں اللہ کے نبی ﷺ کے اس سیاہ وسفید پچر کو پکڑ کر قَالَا حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ آگے آگے چلا جس پر نبی اللہ اور حسن اور حسین وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِيَاسٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سوار تھے یہاں تک کہ میں انہیں نبی ﷺ کے گھر لے لَقَدْ قُدْتُ بِنَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گیا۔یہ آپ کے آگے اور وہ آپ کے پیچھے۔وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ بَغْلَتَهُ الشَّهْبَاءَ حَتَّى أَدْخَلْتُهُمْ حُجْرَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا قُدَّامَهُ وَهَذَا خَلْفَهُ [6260] [9]55 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نیہ کے اہل بیت کے کچھ فضائل کا بیان 4436(61) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4436 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ ایک صبح وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرِ وَاللَّفْظُ لأبي رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لے گئے۔آپ پر سیاہ بَكْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ عَنْ زَكَرِيَّاءَ بالوں کے نقش والی اونی چادر تھی۔پھر حسن بن علی عَنْ مُصْعَب بن شَيْبَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بنت شَيْبَةَ آئے تو آپ نے ان کو بھی اس میں داخل کر لیا پھر قَالَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حسین آئے تو وہ آپ کے ساتھ داخل ہو گئے پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مُرَحْلٌ مِنْ حضرت فاطمہ آئیں تو آپ نے انہیں داخل کر لیا۔صيل الزر = تخریج : بخاری کتاب البيوع باب ما ذكر في الاسواق 2122 كتاب فضائل اصحاب النبي ﷺ باب مناقب الحسن والحسين 3747 ، 3749 كتاب اللباس باب السخاب للصبيان 5884 ترمذى كتاب المناق باب مناقب ابی محمد بن على۔۔۔3782 3783 ابن ماجه المقدمه باب في فضائل اصحاب رسول الله علل 142 4435 : تخریج : ترمذى كتاب الادب باب ماجاء في الركوب ثلاثة على دابة 2775 4436 : تخریج : ترمذیى كتاب الادب باب ماجاء فى الثوب الأسود 2813 ابوداؤد كتاب اللباس باب في لبس الصوف والشعر 4032