صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 52 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 52

صحیح مسلم جلد سیزدهم انْصَرَفَ حَتَّى أَتَى خِبَاءَ فَاطِمَةَ فَقَالَ أَثَمَّ 52 کتاب فضائل الصحابة جتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے کوئی بات کر رہا تھا یہانتک کہ آپ بنو قینقاع کے وَسَلَّمَ فِي طَائِفَةٍ مِنَ النَّهَارِ لَا يُكَلِّمُنِي وَلَا بازار میں تشریف لے گئے۔پھر آپ واپس چل أُكَلِّمُهُ حَتَّى جَاءَ سُوقَ بَنِي فَيْنَقَاعَ ثُمَّ پڑے یہانتک کہ آپ حضرت فاطمہ کے گھر تشریف لائے اور فرمایا کیا یہاں ننھا ہے؟ کیا یہاں ننھا ہے؟ راوی کہتے ہیں آپ کی مراد حسنؓ سے تھی ؟ (راوی لُكَعُ أَتَمَّ لُكَعُ يَعْنِي حَسَنًا فَظَنَنَّا أَنَّهُ إِنَّمَا کہتے ہیں ) ہم نے خیال کیا اس کی والدہ نے اسے تَحْبِسُهُ أُمُّهُ لِأَنْ تُغَسَلَهُ وَتُلْبِسَهُ سِحَابًا فَلَمْ روک رکھا ہے کہ اسے نہلائیں اور ہار پہنائیں يَلْبَتْ أَنْ جَاءَ يَسْعَى حَتَّى اعْتَتَقَ كُلُّ وَاحِدٍ اور تھوڑی ہی دیر میں وہ (حسن) دوڑتے ہوئے منْهُمَا صَاحِبَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ آئے اور دونوں ایک دوسرے کے گلے لگ گئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحْبِبْ رسول الله ﷺ نے فرمایا اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت کر اور جو اس سے مَنْ يُحِبُّهُ [6257] محبت کرے اس سے بھی محبت کر۔584433) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذ :4433 حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ وَهُوَ ابْنُ میں نے حضرت حسن بن علی کو نبی مان کے کندھے ثَابِتِ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَاذِبِ قَالَ رَأَيْتُ پر دیکھا اور آپ کہہ رہے تھے اے اللہ ! میں اس سے الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِ النَّبِيِّ صَلَّى محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحبَّهُ [6258] 4434{59} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو :4434 حضرت براء بیان کرتے ہیں کہ میں نے بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ ابْنُ نَافِعِ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا جبکہ آپ حضرت حسن بن علی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ عَنِ کو اپنے کندھے پر بٹھائے ہوئے تھے اور آپ کہہ 4433 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب الحسن والحسين 4431 ، 4432 ، 4434 تخريج : بخاری کتاب البیوع باب ماذكر فى الاسواق 2122 كتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب الحسن والحسين 3747 ، 3749 كتاب اللباس باب السخاب للصبيان 5884 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب ابي محمد بن علی۔۔۔3782 ، 3783 ابن ماجه المقدمه باب فی فضائل اصحاب رسول الله ص 142 4434 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب الحسن والحسين 4431 ، 4432 ، 4433 =