صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 32 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 32

صحیح مسلم جلد سیزدهم 32 کتاب فضائل الصحابة 4409{34} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4409 حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن فرمایا میں ضرور یہ عَنْ سَهْلٍ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ جھنڈا اس شخص کو دوں گا جس کے ہاتھوں پر اللہ فتح وَاللَّفْظُ هَذَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ دے گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَخْبَرَنِي سَهْلُ بْنُ اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں۔رادی سَعْدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں کہ لوگوں نے اپنی رات یہ سوچتے اور باتیں قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ لَأَعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ رَجُلًا کرتے گزاری کہ وہ ان میں سے کس کو دیا جائے گا۔يَفْتَحُ اللَّهُ عَلَى يَدَيْهِ يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وہ کہتے ہیں جب صبح ہوئی تو لوگ رسول اللہ ﷺ کی الله وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ قَالَ فَبَاتَ النَّاسُ خدمت میں حاضر ہوئے ہر ایک امید لگائے بیٹھا يَدُوكُونَ لَيْلَتَهُمْ أَيُّهُمْ يُعْطَاهَا قَالَ فَلَمَّا تھا کہ (وہ علم ) اسے دیا جائے گا۔آپ نے فرمایا أَصْبَحَ النَّاسُ غَدَوْا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى على بن ابی طالب کہاں ہیں؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! ؟ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ يَرْجُونَ أَنْ يُعْطَاهَا اُن کی آنکھیں دُکھتی ہیں۔آپ نے فرمایا اسے بلا فَقَالَ أَيْنَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِب فَقَالُوا هُوَ يَا بھیجو۔چنانچہ اُن ( حضرت علی) کو لایا گیا اور رَسُولَ اللَّهِ يَسْتَكِي عَيْنَيْهِ قَالَ فَأَرْسِلُوا رسول الله ﷺ نے ان کی آنکھوں میں لعاب لگایا اور إِلَيْهِ فَأُتِيَ بِهِ فَبَصَقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ان کے لئے دعا کی تو وہ ٹھیک ہو گئے گویا کہ انہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَيْنَيْهِ وَدَعَا لَهُ فَبَرَأَ حَتَّى کوئی تکلیف ہی نہیں تھی۔پھر آپ نے انہیں جھنڈا كَأَنْ لَمْ يَكُنْ بِهِ وَجَعٌ فَأَعْطَاهُ الرَّايَةَ فَقَالَ عطا فرمایا۔حضرت علیؓ نے کہا یا رسول اللہ! میں ان عَلِيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقَاتِلُهُمْ حَتَّى يَكُونُوا سے لڑوں کہ وہ ہمارے جیسے ہو جائیں۔آپ نے مِثْلَنَا فَقَالَ الْقُدْ عَلَى رِسُلِكَ حَتَّى تَنْزِلَ فرمایا تم اپنی رفتار پر چلتے جاؤ یہاں تک کہ تم ان کے عد الله 2975 باب 4409: اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابن ابی طالب 4404 ، 4405 ، 4407،4406، 4408 ، 4410 تخریج : بخاری كتاب الجهاد والسير باب دعاء النبي ا الى الاسلام والنبوة 2942 باب ما قيل في لواء النبي ضلي الله فضل من اسلم على يديه رجل 3009 كتاب فضائل اصحاب النبي علم باب مناقب علی بن ابی طالب۔۔۔3701 ، 3702، 3706 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4209 4210 باب غزوة تبوك وهى غزوة العسرة 4416 ترمذى كتاب المناقب باب علی بن ابی طالب۔۔۔3724، 3731،3730 ابن ماجه مقدمه باب فی فضائل اصحاب رسول الله له فضل علی بن ابی طالب 115 الله