صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 31 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 31

صحیح مسلم جلد سیزدهم 31 کتاب فضائل الصحابة 4408{33} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا 4408 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن فرمایا کہ میں یہ جھنڈا سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ ضرور اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اللہ اس کے ہاتھوں پر فتح دے گا۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ لأَعْطِيَنَّ هَذِهِ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ الله حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں میں نے اس دن کے علاوہ کبھی امارت کی خواہش نہیں کی۔حضرت عمرؓ کہتے وَرَسُولَهُ يَفْتَحُ اللَّهُ عَلَى يَدَيْهِ قَالَ عُمَرُ بْنُ ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو اونچا کیا اس اُمید پر کہ الْحَطَّابِ مَا أَحْبَبْتُ الْإِمَارَةَ إِلَّا يَوْمَئِذٍ قَالَ مُجھے اس علم کے لئے بلایا جائے گا۔راوی کہتے ہیں فَتَسَاوَرْتُ لَهَا رَجَاءَ أَنْ أُدْعَى لَهَا قَالَ پھر رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی بن ابی طالب کو فَدَعَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلایا اور انہیں وہ عطا فرمایا اور فرمایا چلو اور ادھر ادھر توجہ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَأَعْطَاهُ إِيَّاهَا وَقَالَ نہ کرنا یہانتک کہ اللہ تمہیں فتح دے دے۔راوی کہتے امْشِ وَلَا تَلْتَفِتْ حَتَّى يَفْتَحَ اللهُ عَلَيْكَ قَالَ ہیں پھر حضرت علی کچھ چلے پھر رک گئے اور (ادھر فَسَارَ عَلِيٌّ شَيْئًا ثُمَّ وَقَفَ وَلَمْ يَلْتَفِتْ ادھر ( توجہ نہ کی پھر بآواز بلند عرض کیا یا رسول اللہ ! فَصَرَحَ يَا رَسُولَ اللهِ عَلَى مَاذَا أَقَاتِلُ میں لوگوں سے کس بات پر لڑوں؟ آپ نے فرمایا ان النَّاسَ قَالَ قَاتِلُهُمْ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ سے لڑو یہانتک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ الله فَإِذَا فَعَلُوا عبادت کے لائق نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔پس ذَلِكَ فَقَدْ مَنَعُوا مِنْكَ دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا اگر وہ ایسا کریں تو انہوں نے اپنے خون اور اموال کو بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ [6222] سوائے کسی حق کے۔تجھ سے محفوظ کر لیا اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔قسطي 4408 : اطراف مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابن ابی طالب 4404 ، 4405 ، 4406، 4407 ، 4409 ، 4410 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب دعاء النبي الله الله الى الاسلام والنبوة 2942 باب ما قيل في لواء النبي الله 2975 باب فضل من اسلم على يديه رجل 3009 كتاب فضائل اصحاب النبي علا الله باب مناقب على بن ابي طالب۔۔۔۔۔3701، 3706،3702 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4209 ، 4210 باب غزوة تبوك وهي غزوة العسرة 4416 ترمذى كتاب المناقب باب علی بن ابی 3724 3731،3730 ابن ماجه مقدمه باب فی فضائل اصحاب رسول الله له فضل علی بن ابی طالب 115 طالب۔