صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 23
صحیح مسلم جلد سیزدهم فَفَتَحْتُ 23 کتاب فضائل الصحابة وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ عَلَى بَلْوَى تَكُونُ قَالَ نے دروازہ کھلوانا چاہا۔راوی کہتے ہیں (اس وقت) فَذَهَبْتُ فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ قَالَ نبی ﷺ بیٹھ گئے اور فرمایا کھول دو اور اس کو جنت کی وَبَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ قَالَ وَقُلْتُ الَّذي بشارت دو اس مصیبت کے ساتھ جو واقع ہوگی۔قَالَ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَبْرًا أَوِ اللَّهُ الْمُسْتَعَانُ راوی کہتے ہیں کہ میں گیا تو وہ حضرت عثمان بن عفان حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ تھے۔راوی کہتے ہیں میں نے (دروازہ کھولا اور أَيُّوبَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ أَبِي انہیں جنت کی بشارت دی اور جو آپ نے فرمایا میں مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى الله نے آپ سے کہہ دیا۔وہ کہتے ہیں اس پر حضرت عثمان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ حَائِطًا وَأَمَرَنِي أَنْ نے کہا اے اللہ ! صبر کی توفیق دے یا کہا اللہ ہی ہے أَحْفَظَ الْبَابَ بِمَعْنَى حَدِیثِ عُثْمَانَ بْنِ جس سے مدد مانگی جاتی ہے۔حضرت ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ علہ ایک باغ میں داخل ہوئے اور مجھے دروازہ کی حفاظت پر مامور غِيَات [6213,6212] فرمایا۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔4403{29} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مسكين 4403 : سعيد بن مسیب سے روایت ہے کہ مجھے الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا حضرت ابو موسیٰ اشعری نے بتایا کہ انہوں نے اپنے سُلَيْمَانُ وَهُوَ ابْنُ بِلَالِ عَنْ شَرِيك بن أَبي گھر میں وضوء کیا اور پھر باہر نکلے اور کہا کہ میں ضرور بْنِ نَمِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَخْبَرَنِي أَبُو رسول الله ﷺ کی معیت میں رہوں گا اور آج سارا مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ أَنَّهُ تَوَضَأَ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ خَرَجَ دن آپ کے ساتھ رہوں گا۔وہ (سعید) کہتے ہیں فَقَالَ لَاأَلْزَمَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پھر وہ (حضرت ابو موسی ) مسجد میں آئے اور نبی علی وَسَلَّمَ وَلَا كُونَنَّ مَعَهُ يَوْمِي ونَنَّ مَعَهُ يَوْمِي هَذَا قَالَ فَجَاءَ کے بارہ میں پوچھا تو لوگوں نے بتایا کہ آپ باہر المنبه 4403 اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عثمان ابن عفان 4402 تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي له باب قول النبي الله لو كنت متخذا خليلا 3674 باب مناقب عمر بن الخطاب۔۔۔3693 باب مناقب عثمان بن عفان 3695 كتاب الادب باب نكت العود في الماء والطين 6216 كتاب الفتن باب الفتنة التي تموج كموج البحر 7097 كتاب اخبار الآحاد باب قول الله تعالى لا تدخلوا بيوت النبي 7262 ترمذی كتاب المناقب باب فی مناقب عثمان بن عفان۔۔۔3710 قصان تايبه