صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 303 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 303

صحیح مسلم جلد سیزدهم 303 كتاب البر والصلة والآداب قَالَ فَإِنَّكَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ قَالَ أَنَسٌ فَمَا تم نے محبت کی۔حضرت انس کہتے ہیں کہ ہمیں فَرِحْنَا بَعْدَ الْإِسْلَامِ فَرَحًا أَشَدَّ مِنْ قَوْلِ اسلام لانے کے بعد کسی بات سے اتنی خوشی نہیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّكَ مَعَ مَنْ ہوئی جتنی نبی ﷺ کے اس قول سے خوشی ہوئی کہ أَحْبَبْتَ قَالَ أَنَسٌ فَأَنا أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يقينا تم اس کے ساتھ ہو جس سے تم نے محبت کی۔وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ مَعَهُمْ وَإِنْ حضرت انس نے کہا کہ میں اللہ اور اس کے رسول ) لَمْ أَعْمَلْ بِأَعْمَالِهِمْ حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ سے ابو بکر اور عمر سے محبت کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا کے ان کے ساتھ رہوں گا خواہ ان کی طرح اعمال نہ ثَابِتُ الْبَنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ بھی کئے ہوں۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَنس ایک روایت میں حضرت انس کے قول احب اور اس کے بعد کے الفاظ نہیں ہیں۔: فَأَنَا أُحِبُّ وَمَا بَعْدَهُ [6714,6713] 4764 (164} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4764 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و رسول اللہ ﷺ اور میں مسجد سے باہر نکل رہے قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ تھے کہ ہم مسجد کے دروازے پر ایک آدمی سے ملے سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالك اس نے کہا یا رسول اللہ ! وہ گھڑی کب آئے گی ؟ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ تم نے اس کے لئے وَسَلَّمَ خَارِجَيْنِ مِنَ الْمَسْجِدِ فَلَقِينَا رَجُلًا تیاری کیا کی ہے؟ راوی کہتے ہیں یہ سن کر گویا وہ شخص عنْدَ سُدَّة الْمَسْجِد فَقَالَ يَا رَسُولَ الله دم بخود ہو گیا۔پھر اس نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں السَّاعَةُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّه نے اس کے لئے بہت زیادہ نماز یا روزہ یا صدقہ نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَعْدَدْتَ لَهَا قَالَ فَكَأَنَّ کیا لیکن میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا الرَّجُلَ اسْتَكَانَ ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا ہوں۔آپ نے فرمایا تو پھر تم اس کے ساتھ ہو جس 4764 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب المرء مع من احب 4761 ، 4762 ، 4763 ، 4765 تخریج : بخارى كتاب المناقب عمر بن الخطاب۔۔۔3688 كتاب الأدب باب ما جاء في قول الرجل ويلك 6167 باب علامة الحب فى الله عزوجل 6168 ، 6169 ، 6170 ، 6171 كتاب الاحكام باب القضاء و ء والفتيا في الطريق 7153 ترمذى كتاب الزهد باب ماجاء ان المرء مع من احب 2385 ، 2386 ، 2387 ابوداؤد کتاب الادب باب الرجل يحب الرجل على خير يراه 5126 5127