صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 302
صحیح مسلم جلد سیزدهم 302 كتاب البر والصلة والآداب بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ آئے گی؟ آپ نے فرمایا تو نے اس کے لئے تیاری لِزُهَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کیا کی ہے؟ اس نے کسی بڑی ( نیکی ) کا ذکر نہیں کیا۔أَنَس قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ الله مَتَى اس نے کہا لیکن میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت السَّاعَةُ قَالَ وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا فَلَمْ يَذْكُرْ کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا پھر تم اس کے ساتھ ہو كَبِيرًا قَالَ وَلَكنِّي أُحبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ قَالَ جس سے تم نے محبت کی۔فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ ایک روایت میں ہے کہ ایک بدوی رسول الله : رَافِعِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا وَقَالَ کی خدمت میں حاضر ہوا۔باقی روایت سابقہ روایت ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کی طرح ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ میں نے عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ بہت تیاری نہیں کی جس پر میں اپنے نفس کی تعریف رَجُلًا مِنَ الْأَعْرَابِ أَتَى رَسُولَ اللَّهُ صَلَّى کرسکوں۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ كَثِيرٍ أَحْمَدُ عَلَيْهِ نَفْسِي [6712,6711] 4763{163} حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبيع الْعَتَكيُّ :4763 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْد حَدَّثَنَا ثَابِتُ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ اور عرض کیا یا رسول اللہ ! وہ گھڑی کب ہوگی؟ آپ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا تم نے اس گھڑی کے لئے تیاری کیا کی فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى السَّاعَةُ قَالَ وَمَا ہے؟ اس نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت۔أَعْدَدْتَ للسَّاعَةِ قَالَ حُبَّ اللَّهِ وَرَسُولِهِ آپؐ نے فرمایا پھر یقینا تم اس کے ساتھ ہو جس سے 4763 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب المرء مع من احب 4761 ، 4762 ، 4764 ، 4765 تخریج : بخاری کتاب المناقب عمر بن الخطاب۔۔۔3688 كتاب الادب باب ما جاء في قول الرجل ويلک 6167 باب علامة الحب في الله عز وجل 6168 ، 6169 ، 6170، 6171 كتاب الاحكام باب القضاء والفتيا في الطريق 7153 ترمذى كتاب الزهد باب ماجاء أنّ المرء مع من احب 2385 ، 2386 ، 2387 ابو داؤد کتاب الادب باب الرجل يحب الرجل على خير يراه 5126 5127