صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 296 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 296

صحیح مسلم جلد سیزدهم 296 كتاب البر والصلة والآداب يَدَيْهَا مِنْ وَلَدِهَا ثَلَاثَةَ إِلَّا كَانُوا لَهَا حِجَابًا کوئی عورت ) تین بچے اپنے آگے نہیں بھیجتی مِنَ النَّارِ فَقَالَتِ امْرَأَةَ وَاثْنَيْنِ وَاثْنَيْنِ وَاثْنَيْنِ مگر وہ اس کے لئے آگ سے روک بن جاتے ہیں۔فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس پر ایک عورت نے عرض کیا اور ( اگر ) دو ہوں ، دو وَاثْنَيْنِ وَاثْنَيْنِ وَاثْنَيْنِ {153} حَدَّثَنَا ہوں ، دو ہوں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (خواہ) مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا دوہوں، دو ہوں ، دو ہوں۔مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ ایک روایت میں ہے حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے مُعَادٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ ہیں کہ تین ( بچے ) جو بالغ نہ ہوئے ہوں۔الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِي فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بمثْل مَعْنَاهُ وَزَادَا جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ثَلَاثَةٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْتَ [6700,6699] 15434755) حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ :4755 : ابو حسان بیان کرتے ہیں کہ میں نے وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى وَتَقَارَبَا في اللفظ حضرت ابو ہریرہ سے پوچھا کہ میرے دو بیٹے مر گئے قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ہیں اور آپ ہمیں رسول اللہ یہ کی کوئی ایسی حدیث السَّلِيلِ عَنْ أَبِي حَسَّانَ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي نہیں بتاتے جس سے آپ ہمیں ہمارے وفات هُرَيْرَةَ إِنَّهُ قَدْ مَاتَ لِيَ ابْنَانِ فَمَا أَنتَ یافتگان کے بارہ میں خوش کر دیں۔وہ کہتے ہیں مُحَدِّثِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو ہریرہ نے کہا ہاں ان کے چھوٹے (بچے ) وَسَلَّمَ بِحَدِيثِ تُطَيِّبُ بِهِ أَنفُسَنَا عَنْ مَوتانا تو جنت کی چھوٹی مچھلیاں ہیں۔جب ان میں سے قَالَ قَالَ نَعَمْ صِغَارُهُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ کوئی اپنے باپ یا کہا کہ اپنے والدین سے ملے گا يَتَلَقَّى أَحَدُهُمْ أَبَاهُ أَوْ قَالَ أَبَوَيْهِ فَيَأْخُذُ تو وہ اس کے کپڑے کو پکڑے گا یا کہا کہ اس کا ہاتھ بِثَوْبِهِ أَوْ قَالَ بِيَدِهِ كَمَا آخَذُ أَنَا بِصَنِفَة پکڑے گا جیسے میں تمہارے اس کپڑے کے پلو کو ثَوْبِكَ هَذَا فَلَا يَتَنَاهَى أَوْ قَالَ فَلَا يَنْتَهِي پکڑے ہوئے ہوں وہ اس وقت تک باز نہیں آئے