صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 293 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 293

صحیح مسلم جلد سیزدهم 293 كتاب البر والصلة والآداب 4750{148} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4750 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ میرے پاس بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ عَنِ ابْنِ الْهَادِ أَنْ زِيَادَ ایک مسکین عورت اپنی دو بیٹیاں اُٹھائے ہوئے آئی تو نَ أَبِي زِيَادٍ مَوْلَى ابْنِ عَيَّاشٍ حَدَّثَهُ عَنْ میں نے اسے تین کھجوریں کھانے کو دیں اس نے ان عِرَاكِ بْنِ مَالِكِ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ دونوں میں سے ہر ایک کو ایک ایک کھجوردی اور ایک عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ جَاءَتْنِي کھجور کھانے کے لئے اپنے منہ کی طرف بڑھائی ہی مسكينةٌ تَحْمِلُ ابْنَتَيْن لَهَا فَأَطْعَمْتُهَا ثَلَاثَ تھی کہ اس کی بیٹیوں نے کھانے کے لئے وہ بھی تَمَرَاتٍ فَأَعْطَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا تَمْرَةً مانگ لی۔چنانچہ اس نے وہ کھجور جسے وہ کھانا چاہتی وَرَفَعَتْ إِلَى فِيهَا تَمْرَةً لِتَأْكُلَهَا فَاسْتَطْعَمَتْها تھی ان دونوں کے درمیان آدھی آدھی تقسیم کر دی۔ابْنَتَاهَا فَشَقَّتِ السَّمْرَةَ الَّتِي كَانَتْ تُرِيدُ أَنْ مجھے اس کا فعل پسند آیا اور میں نے جو اس نے کیا تھا تَأْكُلَهَا بَيْنَهُمَا فَأَعْجَبَنِي شَأْنُهَا فَذَكَرْتُ رسول اللہ ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا الَّذي صَنَعَت لرَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ اللہ نے اس وجہ سے اس پر جنت واجب کردی وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَوْجَبَ لَهَا بِهَا الْجَنَّةَ یا ( فرمایا) اس کی وجہ سے اسے آگ سے آزاد کر دیا۔أَوْ أَعْتَقَهَا بِهَا مِنَ النَّارِ [6694] 4751{149} حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا :4751 : حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے دو بچیوں کی الْعَزِيزِ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ پرورش کی یہانتک کہ وہ دونوں بالغ ہو گئیں تو قیامت عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کے دن وہ آئے گا، میں اور وہ اس طرح ہوں گے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ آپ نے اپنی انگلیوں کو ملایا۔حَتَّى تَبْلُغَا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَا وَهُوَ وَضَمَّ أَصَابِعَهُ [6695] 4750 : اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب فضل الاحسان الى البنات 4749 تخريج: بخاری کتاب کتاب الزكاة باب اتقوا النار ولو بشق تمرة۔۔۔1418 كتاب الادب باب رحمة الولد وتقبيله و معانقته 5995 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في النفقة على البنات والأخوات 1913 ، 1915 ، 1916 ابن ماجه كتاب الادب باب بر الوالد والاحسان الى البنات 3668 4751 تخریج ترمذی کتاب البر والصلة باب ماجاء في النفقة على البنات والاخوات 1914