صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 292
صحیح مسلم جلد سیزدهم عائشة 292 كتاب البر والصلة والآداب [46]46: بَابِ فَضْلِ الْإِحْسَانِ إِلَى الْبَنَاتِ بیٹیوں سے حسنِ سلوک کی فضیلت کا بیان 4749 (147) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 4749 : بی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ فرماتی قُهْرَادَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ہیں کہ میرے پاس ایک عورت آئی اور اُس کے ساتھ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي اس کی دو بیٹیاں تھیں اس نے مجھ سے مانگا مگر اس نے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ میرے پاس سوائے ایک کھجور کے کچھ نہ پایا۔میں ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ نے وہی اسے دے دی۔اس نے وہ لی اور وہی اپنی الرَّحْمَنِ بْنِ بِهْرَامَ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ دونوں بیٹیوں میں تقسیم کر دی اور خود اس میں سے کچھ وَاللَّفْظُ لَهُمَا قَالَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا نہ کھایا۔پھر اُٹھ گئی اور اس کی دونوں بیٹیاں بھی۔پھر عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي في ﷺ میرے پاس تشریف لائے تو میں نے آپ بَكْرٍ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ کو اس کی بات بتائی اس پر نبی ﷺ نے فرمایا جس کی زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ بیٹیوں سے کچھ آزمائش کی گئی اور اس نے ان جَاءَتْنِي امْرَأَةٌ وَمَعَهَا ابْنَتَانِ لَهَا فَسَأَلَتْنِي فَلَمْ بیٹیوں سے حسن سلوک کیا تو وہ آگ سے اس کے تَجِدْ عِنْدِي شَيْئًا غَيْرَ تَمْرَةِ وَاحِدَةٍ فَأَعْطَيْتُهَا لئے روک ہو جائیں گی۔إيَّاهَا فَأَخَذَتْهَا فَقَسَمَتْهَا بَيْنَ ابْنَتَيْهَا وَلَمْ تَأْكُلْ منْهَا شَيْئًا ثُمَّ قَامَتْ فَخَرَجَتْ وَابْنَتَاهَا فَدَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَدَّثْتُهُ حَدِيثَهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ ابْتُلِيَ مِنَ الْبَنَاتِ بِشَيْءٍ فَأَحْسَنَ إِلَيْهِنَّ كُنَّ لَهُ سِتْرًا مِنَ النَّارِ [6693] 4749 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب فضل الاحسان الى البنات 4750 تخریج : بخارى كتاب كتاب الزكاة باب اتقوا النار ولو بشق تمرة۔۔۔1418 كتاب الادب باب رحمة الولد وتقبيله و معانقته 5995 ترمذی كتاب البر والصلة باب ماجاء فى النفقة على البنات والاخوات 1913 ، 1915 ، 1916 ابن ماجه كتاب الادب باب بر الوالد والاحسان الى البنات 3668