صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 279 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 279

صحیح مسلم جلد سیزدهم 279 كتاب البر والصلة والآداب 4724{122} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :4724 حضرت جابر سے روایت ہے کہ لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ أَخْبَرَنَا رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو جو مسجد میں بطور اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ صدقہ تیردیتا تھا حکم دیا کہ وہ یہاں سے اس طرح الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ رَجُلًا مت گزرے سوائے اس کے اس نے تیر کو اس کے كَانَ يَتَصَدَّقُ بِالنَّبْلِ فِي الْمَسْجِد أَنْ لَا يَمُرُّ پھل سے پکڑا ہو۔بِهَا إِلَّا وَهُوَ آخِذٌ بِنُصُولِهَا و قَالَ ابْنُ رُمْحِ ایک روایت میں ( يَتَصَدَّقُ کی بجاۓ ) يَصَّدَّقُ کے الفاظ ہیں۔كَانَ يَصَدَّقُ بِالنَّبْل [6663] 4725{123} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا :4725 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِت عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کسی أَبِي مُوسَى أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مجلس یا بازار سے گزرے اور اس کے ہاتھ میں تیر وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَجْلِسٍ أَوْ ہوں تو اسے چاہئے کہ وہ ( ان کو ) ان کے پھل سے سُوقٍ وَبِيَدِهِ نَبْلُ فَلْيَأْخُذْ بِنصَالِهَا ثُمَّ لَيَأْخُذَ پڑے پھر چاہئے کہ وہ تیر کو ان کے پھل سے پکڑے، بنصَالهَا ثُمَّ لْيَأْخُذْ بِنصَالِهَا قَالَ فَقَالَ أَبُو پھر چاہئے کہ وہ تیر کو ان کے پھل سے پکڑے۔راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ اللہ کی قسم ہم مُوسَى وَاللَّهِ مَا مُتْنَا حَتَّى سَدَّدْنَاهَا بَعْضُنَا فِي وُجُوهِ بَعْضٍ [6664] مرے نہیں یہانتک کہ ہم میں سے بعض نے بعض کے چہروں کی طرف انہیں ( تیروں کو ) سیدھا کیا۔:4724 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب امر من مر بسلاح في مسجد 4722 ، 4723 ، 4725 ، 4726 تخریج: بخارى كتاب الصلاة باب يأخذ بنصول النبل اذا مر في المسجد 451 باب المرور في المسجد 452 كتاب الفتن باب قول النبي الله من حمل علينا السلاح فليس منا 7073 ، 7075 نسائى كتاب المساجد اظهار السلاح في المسجد 718 ابوداؤد كتاب الكهاد باب في ا يدخل به المسجد 2586 ، 2587 ابن ماجه كتاب الأدب باب من كان معه سهام فليأخذ نصالها 3777 3778 4725: اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب امر من مر بسلاح في مسجد 4722 ، 4723 ، 4724 ، 4726 تخريج: بخارى كتاب الصلاة باب يأخذ بنصول النبل اذا مر فى المسجد 451 باب المرور في المسجد 452 كتاب الفتن باب قول النبي الله من حمل علينا السلاح فليس منا 7073 ، 7075 نسائى كتاب المساجد اظهار السلاح في المسجد 718 ابوداؤد كتاب الكهاد باب في النبل يدخل به المسجد 2586 ، 2587 ابن ماجه كتاب الادب باب من كان م سهام فليأخذ نصالها 3777 معه 3778