صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 267 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 267

صحیح مسلم جلد سیزدهم 267 كتاب البر والصلة والآداب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ لَيْسَ الْكَذَّابُ نیک باتیں پہنچاتا ہے۔ابن شہاب کہتے ہیں کہ میں الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ وَيَقُولُ خَيْرًا نے نہیں سنا کہ جسے لوگ جھوٹ کہتے ہیں اس بارہ میں وَيَنْمِي خَيْرًا قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَلَمْ أَسْمَعْ رخصت دی گئی ہو سوائے تین موقعوں کے جنگ میں، يُرَخَصُ فِي شَيْءٍ مِمَّا يَقُولُ النَّاسُ كَذِب لوگوں کے مابین اصلاح کروانے میں اور ایک آدمی إِلَّا فِي ثَلَاثِ الْحَرْبُ وَالْإِصْلَاحُ بَيْنَ النَّاسِ کی اپنی بیوی سے اور ایک عورت کی اپنے خاوند سے وَحَدِيثُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ وَحَدِيثُ الْمَرْأَةِ بات کرنے میں۔زَوْجَهَا حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ایک روایت میں گذب کا لفظ نہیں ہے اور ایک بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحِ روایت میں (وَيَنْمِي خَيْرًا کی بجائے ) نَمَى خَيْرًا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ کے الفاظ ہیں اور اس کے بعد کے الفاظ نہیں ہیں۔عَبْد الله بن شَهَابِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أن فِي حَدِيثٍ صَالِحٍ وَقَالَتْ وَلَمْ أَسْمَعْهُ يُرَخّصُ فِي شَيْءٍ مِمَّا يَقُولُ النَّاسُ إِلَّا فِي ثَلاث بمثْلِ مَا جَعَلَهُ يُونُسُ مِنْ قَوْلِ ابْنِ شهاب و حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ وَلَمَى خَيْرًا وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [6635,6634,6633] [28]28: بَاب تَحْرِيمِ النَّمِيمَةِ چغلی کی حرمت کا بیان 1024704} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4704 حضرت عبد اللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں کہ وَابْنُ بَشَارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ محمد ﷺ نے فرمایا کیا میں تمہیں العضہ کے بارہ میں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَق يُحَدِّثُ عَنْ نہ بتاؤں؟ یہ چغلی ہے جولوگوں کے درمیان پھیلائی :4704 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله 4705 ، 4706 ، 4707 تخريج:ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في الصدق والكذب 1971 ابوداؤد کتاب الادب باب في التشديد في الكذب 4989